?️
سچ خبریں:شام کی خبر رساں ایجنسی الاخباریہ کے مطابق، مغربی تل احمر میں تعینات صہیونی قبضہ افواج نے قنیطرہ کے مضافات میں واقع مشرقی تل احمر کے علاقے کو تین توپ خانے کے گولوں سے نشانہ بنایا۔
واضح رہے کہ یہ کارروائی شام کی سرزمین پر صہیونی فوجیوں کی جارحیت کے سلسلے کا ایک نیا باب ہے۔
واضح رہے کہ صیہونی حکومت جنوبی شام پر حملہ آور ہو کر اور وہاں کے شہریوں کو نقصان پہنچا کر، 1974 کے معاہدے کی خلاف ورزیوں اور شام کے خلاف اپنی جارحانہ کارروائیوں کو جاری رکھے ہوئے ہے۔
شام نے متعدد بار صہیونی افواج سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس کی سرزمین سے انخلا کر لیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
ہمارے نمبر پورے ہیں اپوزیشن کو منہ کی کھانی پڑے گی: شہباز گل
?️ 9 مارچ 2022اسلام آباد ( سچ خبریں ) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہبازگل نے
مارچ
فیکٹ چیک: پہلگام واقعے سے متعلق ہانیہ عامر کی وائرل پوسٹ جھوٹی ہے۔
?️ 2 مئی 2025کراچی: (سچ خبریں) مقبول اداکارہ ہانیہ عامر نے واضح کیا ہے کہ
مئی
ڈیموکریٹس پر شدید حملے کے ساتھ ٹرمپ کی ایران پر دوبارہ بیان بازی
?️ 16 جون 2026سچ خبریں: امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی تازہ تقریر میں
جون
عرفان صدیقی سیاست کا وقار، تادیر یاد رکھا جائے گا۔ مریم نواز
?️ 10 نومبر 2025لاہور (سچ خبریں) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے سینٹر عرفان صدیقی
نومبر
جن کے وزیر اعظم خود دوسرے ملکوں میں جاب کرتے رہے وہ ہمیں سکھا رہے ہیں
?️ 30 دسمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) جو اپوزیشن ووٹ کے وقت 3 سے زیادہ
دسمبر
صیہونی آبادکار کے ہاتھوں فلسطینی جوان شہید
?️ 11 فروری 2021سچ خبریں:فلسطینی ذرائع نے بتایا ہے کہ ایک صیہونی آبادکار نے کار
فروری
واٹس ایپ کا بھی مصنوعی ذہانت کا استعمال
?️ 16 اگست 2023سچ خبریں: واٹس ایپ نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر
اگست
امریکی سینیٹر کا دورۂ تائیوان چین کی خودمختاری کی خلاف ورزی
?️ 28 اگست 2022سچ خبریں:چینی حکومت کے امور تائیوان دفتر کے ترجمان نے امریکی سنیٹر
اگست