?️
سچ خبریں: یمن کی وزارت خارجہ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی حکومت کے حسابات یکے بعد دیگرے ناکام ہو رہے ہیں اور ریاض کو خطے کی تبدیلیوں کی حقیقت کو سمجھنا چاہیے۔
یمن کی وزارت خارجہ نے بیان جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ سعودی حکومت کے حسابات یکے بعد دیگرے ناکام ہو رہے ہیں اور ریاض کو خطے کی پیش رفت اور تبدیلیوں کی حقیقت کو سمجھنا چاہیے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی حکومت جتنا زیادہ جرائم میں آگے بڑھے گی، ہماری ذمہ داری اتنی ہی دوگنی ہو جائے گی کہ ہم اپنے حقوق واپس لیں اور یمن پر تسلط کا خاتمہ کریں۔
یمن کی وزارت خارجہ نے اس بات پر زور دیا کہ سعودی حکومت کو جان لینا چاہیے کہ یمن ایک خودمختار اور آزاد ملک ہے اور اسے اپنی خصوصی کمیٹی کے بیگ میں ایک فائل نہیں سمجھا جانا چاہیے۔
وزارت نے اپنے بیان کے اختتام میں واضح کیا کہ آزادی اور خودمختاری دو ایسے اہداف ہیں جو آنے والی پیش رفت اور حالات نیز جانی و مالی نقصانات کی مقدار سے قطع نظر حاصل کیے جانا چاہیے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
صنعاء میں سردار سلیمانی کی برسی کی یاد میں تقریب
?️ 3 جنوری 2022سچ خبریں: 3 جنوری بروز پیر، ملک کے دارالحکومت صنعا میں یمنی
جنوری
ہم اسرائیل کے سوا تمام ممالک سے اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں: شاہ محمودقریشی
?️ 18 فروری 2021سچ خبریں:پاکستان تمام ممالک کےساتھ اچھے تعلقات کا خواہاں ہے لیکن اس
فروری
حماس نے شروع ہی میں غزہ کی فوج کو مار گرایا
?️ 1 مارچ 2025سچ خبریں: صیہونی فوج نے 7 اکتوبر کے آپریشن کے حوالے سے
مارچ
8 فروری کو الیکشن لوٹ کر قائم کیا گیا مصنوعی نظام اب سسکیاں لے رہا ہے، سلمان اکرم راجا
?️ 3 ستمبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم
ستمبر
دہشتگردی کیخلاف پوری قوت کے ساتھ بھرپور کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی، وزیراعظم
?️ 16 دسمبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا
دسمبر
سعودی عرب نے ایران کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے اہم بیان جاری کردیا
?️ 8 مئی 2021ریاض (سچ خبریں) سعودی عرب نے ایران کے ساتھ مذاکرات کے حوالے
مئی
ماضی میں شدید مالی مشکلات کا شکار ہونے والے بالی وڈ کے معروف اداکار
?️ 10 اگست 2023سچ خبریں: بالی وڈ میں ستاروں کے لیے مالی مشکلات کا شکار
اگست
چین کو چپ تیار کرنے والے آلات کی فروخت پر عائد پابندی میں توسیع کی جائے
?️ 9 اکتوبر 2025چین کو چپ تیار کرنے والے آلات کی فروخت پر عائد پابندی
اکتوبر