لبنان پر صہیونی حملوں کا سلسلہ جاری، صور اور نبطیہ میں 19 شہید

لبنان

?️

سچ خبریں:صہیونی حکومت لبنان کے خلاف اپنی جارحانہ کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ لبنانی میڈیا کے مطابق صہیونی حکومت کی توپ خانے اور ڈرون حملوں میں جنوبی لبنان کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق جنوبی لبنان کے قصبے فرون کو صہیونیوں کی مارٹر گولہ باری کا نشانہ بنایا گیا۔ جنوبی لبنان کے شہر صور کے علاقے المساکن پر بھی صہیونی حکومت کی ڈرون حملے میں نشانہ بنایا گیا۔ اس کے علاوہ جنوبی لبنان کے دو قصبوں حاروف اور جبشیت کے ارد گرد کے علاقوں کو ڈرون اور مارٹر حملوں کا نشانہ بنایا گیا۔
صور، لبنان میں دیرقانون پر صہیونی حملے میں 10 شہید
لبنان کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی لبنان کے شہر صور کے علاقے دیر قانون النہر پر صہیونی حکومت کے فضائی حملے میں ابتدائی غیر حتمی اعدادوشمار کے مطابق کم از کم 10 افراد شہید ہو گئے، جن میں تین بچے اور تین خواتین شامل ہیں، جبکہ تین افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جن میں ایک بچہ بھی ہے۔
لبنان کے شہر صور اور نبطیہ پر حملے میں 9 شہید، 29 زخمی
لبنان کی وزارت صحت نے مزید بتایا کہ جنوبی لبنان کے شہر النبطیہ اور صور پر صہیونی حکومت کے فضائی حملے میں 9 افراد شہید اور 29 دیگر زخمی ہو گئے۔

مشہور خبریں۔

ایران کی آڑ میں یہود و نصاری کا نشانہ ایٹمی طاقت پاکستان ہے۔ طاہر اشرفی

?️ 28 مارچ 2026لاہور (سچ خبریں) چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے

صیہونیوں کی شہید نصر اللہ کی تشییع جنازے کو روکنے کی آخری ناکام کوشش

?️ 23 فروری 2025 سچ خبریں:صیہونی حکومت پوری طاقت سے سید حسن نصر اللہ کی

صیہونی اسلحہ سے روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام

?️ 3 جولائی 2022سچ خبریں:عبرانی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ انسانی حقوق کی تنظیموں

عمران خان نے قوم کو سنائی ایک خوشخبری

?️ 1 ستمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر

صیہونی حکومت کے خلاف ایران کی کارروائی پر نیتن یاہو کے دفتر کا ردعمل

?️ 14 اپریل 2024سچ خبریں: صیہونی وزیر اعظم کے دفتر نے اعلان کیا ہے کہ

سوڈان میں غیر ملکی مداخلت نے امن کے امکان کو کمزور کردیا ہے: گٹیرس

?️ 28 اکتوبر 2025سچ خبریں: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوترش نے کہا ہے

پرانی اور بلیک اینڈ وائٹ تصاویر کو رنگین بنایا جا سکتا ہے

?️ 30 اگست 2021نیویارک( سچ خبریں)پرانی اور بلیک اینڈ وائت تصاویر کو رنگین بنایا جا

پاکستان اور طالبان افغانستان کے درمیان مذاکرات قطر میں ہوں گے

?️ 18 اکتوبر 2025پاکستان اور طالبان افغانستان کے درمیان مذاکرات قطر میں ہوں گے پاکستان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے