?️
سچ خبریں: یمن کی وزارت ٹرانسپورٹ کے ایک ذریعے نے المسیرہ سے گفتگو کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ گزشتہ دو روز کے دوران 73 بحری جہاز تنگہ باب المندب سے گزرے ہیں۔
انہوں نے مزید بتایا کہ 10 ستمبر کو 36 بحری جہاز اور 11 ستمبر کو 37 بحری جہاز اس اہم آبی گزرگاہ سے عبور کر گئے۔
اس ذریعے نے واضح کیا کہ سعودی عرب سے منسلک بحری جہازوں کی آمدورفت پر پابندی کا تنگہ باب المندب میں دیگر بحری جہازوں کی نقل و حرکت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ 48 گھنٹوں کے دوران اس تنگے سے 73 بحری جہازوں کا گزرنا تقریباً ان بحری جہازوں کی تعداد کے برابر ہے جو یمن کی جانب سے پابندی عائد کرنے سے قبل گزرتے تھے۔
انہوں نے بیان کیا کہ یہ اعداد و شمار ان جھوٹے دعووں کی تردید کرتے ہیں جن میں کہا جا رہا تھا کہ باب المندب میں بحری جہازوں کی نقل و حرکت خطرے سے دوچار ہے۔
اس سے قبل یمن کی انصاراللہ تحریک کے سیاسی دفتر کے رکن حزام الاسد نے بھی اعلان کیا تھا کہ ان نیرووں کی مغربی ساحل پر کارروائیاں ایک داخلی معاملہ ہیں اور اس کا بین الاقوامی بحری نقل و حمل سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
صیہونی شہری کیا چاہتے ہیں؛ حماس کا خاتمہ یا قیدیوں کی آزادی؟
?️ 18 فروری 2025 سچ خبریں:صیہونی ریاست میں کیے جانے والے حالیہ سروے کے نتائج
فروری
نیتن یاہو نے ذاتی طور پر خواتین اور بچوں کے قتل عام کو قبول کیا: صہیونی میڈیا
?️ 10 مئی 2023سچ خبریں:صہیونی ٹی وی چینل 13 نے اپنی ایک رپورٹ میں جو
مئی
امریکی جارحیت کے خلاف انصار اللہ کا ردعمل
?️ 3 فروری 2024سچ خبریں: یمن کی انصار اللہ تحریک کے سیاسی دفتر کے ایک
فروری
یمن میں پانچ برطانوی جاسوسوں کو سزائے موت
?️ 6 جولائی 2021سچ خبریں:یمن کے دار الحکومت صنعا کی ضلعی فوجداری عدالت نے برطانوی
جولائی
یمن پر حملوں سے انصاراللہ کا آپریٹنگ کمزور نہیں ہوا
?️ 20 جنوری 2024سچ خبریں:بلومبرگ نیوز نیٹ ورک کی ویب سائٹ نے اپنی ایک رپورٹ
جنوری
غزہ جنگ کا صیہونی معیشت پر اثر؛ صہیونی اقتصادی ماہرین کی زبانی
?️ 6 نومبر 2023سچ خبریں: صیہونی حکومت کے 200 اعلیٰ اقتصادی عہدیداروں نے نیتن یاہو
نومبر
پیپلز پارٹی کا پنجاب حکومت سے زرعی ایمرجنسی نافذ کرنے کا مطالبہ
?️ 18 ستمبر 2025کراچی (سچ خبریں) پاکستان پیپلز پارٹی نے پنجاب حکومت سے صوبے میں
ستمبر
پاناما پیپر لیکس میں ایف بی آر کو کیوں نظر انداز کیا گیا؟ سپریم کورٹ
?️ 17 جون 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) سپریم کورٹ نے سوال اٹھایا ہے کہ پاناما پیپرز
جون