?️
ممبئی (سچ خبریں)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کاجول دیوگن نے اپنی ساس کے لیے سالگرہ کے موقع پر دلچسپ پیغام دیا ہے۔انہوں نے لکھا کہ میں اپنی کے لئے بہت خوش ہوں کیونکہ وہ ہمیشہ میرے ساتھ ہیں یہاں تک کہ کبھی کبھی مجھے محسوس ہوتاہے کہ میری شادی میرے شوہر اجے دیوگن سے نہیں ہوئی بلکہ میری ساس سے ہوئی ہے۔
کاجول دیوگن نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ساس وینا دیوگن کے ساتھ ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ’جب آپکی شادی ہوتی ہے تو وہ صرف ایک مرد سے نہیں بلکہ اس کے پورے خاندان سے ہوتی ہے‘۔
اُنہوں نے اپنی ساس کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ’میں ان کے لیے بہت خوش ہوں جو ہمیشہ میرے ساتھ ہوتی ہیں یہاں تک کہ کبھی کبھی لگتا ہے کہ میری شادی شوہر اجے دیوگن سے زیادہ ساس کے ساتھ ہوئی ہے‘۔
اداکارہ نے اپنی ساس کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے لکھا کہ’ایک انتہائی شاندار خاتون وینا دیوگن کو سالگرہ مبارک ہو‘۔خیال رہے کہ اداکار اجے دیوگن کی والدہ وینا دیوگن بھارتی فلمساز ہیں جو کہ 19 فروری 1948 کو پیدا ہوئیں اور گزشتہ روز اُن کی سالگرہ تھی۔
مشہور خبریں۔
برطانوی انتخابات میں لیبر پارٹی کو برتری حاصل
?️ 5 جولائی 2024سچ خبریں: برطانوی عوام پارلیمانی انتخابات اور مستقبل کی حکومت کا تعین
جولائی
جولانی فورسز کی خونی یلغار
?️ 19 جولائی 2025 سچ خبریں:جنوبی شام کے دروزی صوبے سویداء میں ابو محمد جولانی
جولائی
اینڈرائیڈ سسٹم کے 8 فیچرز کون سے ہیں؟
?️ 28 اگست 2021سیئول (سچ خبریں) اینڈرائڈ سسٹم کے 8 ایسے فیچرز ہیں جن سے
اگست
آرٹیکل 191 اے کے ذریعے عدالت سے دائرہ اختیار چھینا گیا، جسٹس منصور علی شاہ
?️ 13 جنوری 2025 اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ
جنوری
سیلاب کے بعد وبائی امراض سے نمٹنے کیلئے قومی پالیسی تشکیل دینے کا مطالبہ
?️ 11 ستمبر 2022اسلام آباد (سچ خبریں)پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن نے حکومت پر زور
ستمبر
شام کی صورتحال؛ صیہونی ریاست کے لیے موقع، طویل مدتی خطرہ
?️ 2 دسمبر 2024سچ خبریں:اگرچہ ایک نظر سے دیکھا جائے تو شام کی تبدیلیاں اسرائیلی
دسمبر
?️ 24 ستمبر 2022لاہور: (سچی خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان امریکا
ستمبر
عام انتخابات کی تاریخ دیں، ورنہ اسی ماہ اسمبلیاں تحلیل کردیں گے، عمران خان
?️ 3 دسمبر 2022لاہور: (سچ خبریں) سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان
دسمبر