نمرہ خان نے رشتے  ٹوٹنے کی بنیادی وجہ بتا دی

نمرہ خان نے مداحوں سے دعاؤں کی اپیل کر دی

🗓️

کراچی (سچ خبریں)پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ و ماڈل نمرہ خان نے قیمتی رشتے ٹوٹنے کی بنیادی وجہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے سوشل میڈیا پر اپنی زندگی کو بہت زیادہ دکھانا اور نمائش کرنا بھی میاں بیوی جیسے قیمتی رشتے ٹوٹنے کی وجہ کی اہم وجہ  ہے۔

گزشتہ سال لاک ڈاؤن میں سادگی سے نکاح کرنے والی نمرہ خان نے اپنے  انٹرویو  کے دوران اپنی نجی زندگی سے متعلق پوچھے گئے سوال سے گریز کیا، نمرہ خان کا سوال کے جواب میں کہنا تھا کہ ’ہم اس پر بات نہیں کر سکتے پلیز۔

نمرہ خان کے اس جواب پر شو کے میزبان، پاکستانی لیجنڈ اداکار نعمان اعجاز نے موضوع بدلتے ہوئے نمرہ خان سے سوال پوچھا کہ اُن کے خیال میں رشتوں کی ٹوٹنے کی وجہ کیا ہے ؟ کیا اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر اپنی ذاتی زندگی سے متعلق اتنی معلومات اور تصویریں شیئر کرنا درست ہے؟

جس کا جواب دیتے ہوئے نمرہ خان نے کہا کہ اُن کے خیال میں قیمتی رشتے ٹوٹنے کی وجہ ہی سوشل میڈیا پر اپنی زندگی کو بہت زیادہ دکھانا اور نمائش کرنا بن رہی ہے، اپنے فیصلوں کے علاوہ دوسروں کے تبصروں پر بہت زیادہ دھیان اور انہیں اہمیت دینا ہی رشتے ٹوٹنے کی وجہ بنتی ہے۔

نمرہ خان کا کہنا تھا کہ ’آج کل کے لوگ اپنے رشتوں کی بہت زیادہ نمائش کرنے لگ گئے ہیں، اس بات پر بہت دھیان دیا جاتا ہے کہ لڑکا اتنا مشہور ہے، لڑکی اتنی مشہور ہے، دونوں کو کیمرے کا سامنے پیشے کے لحاظ سے دیکھا جاتا ہے اور اندر رشتے کا حال وہ دونوں ہی جانتے ہیں۔

مشہور خبریں۔

190ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد

🗓️ 27 فروری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) احتساب عدالت اسلام آباد نے بانی پی ٹی

ہم گیس نکالنے کے حوالے سے اپنے مفادات کے مطابق کام کرتے ہیں: تل ابیب

🗓️ 10 جون 2022سچ خبریں:  اسرائیلی وزیر خزانہ ایویگڈور لائبرمین نے لبنانی حزب اللہ کے

بائیڈن نے استعفیٰ کیوں دیا؟

🗓️ 16 اگست 2024سچ خبریں: 2024 کے صدارتی انتخابات کے لیے ڈیموکریٹک پارٹی کی نامزدگی

وزیر داخلہ کی صحافی اطہر متین کے قتل کی شدید مذمت

🗓️ 18 فروری 2022اسلام آباد(سچ خبریں)وزیر داخلہ شیخ رشید نے سینئرصحافی اطہر متین کے قتل

امت مسلمہ پاکستان کو مبارکبادی دے رہی ہے: طاہر اشرفی

🗓️ 23 مئی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی حافظ طاہر محمود اشرفی نے

فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے جنوبی افریقہ کا عملی اقدام

🗓️ 24 ستمبر 2023سچ خبریں:جنوبی افریقہ نے کہا کہ فلسطینیوں کی مزاحمت کی حمایت کے

خرسون پر یوکرینی افواج کے حملے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی

🗓️ 7 اکتوبر 2022سچ خبریں:    روسی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ خرسون شہر

امریکہ یورپیوں کو بھی نہیں بخشتا:یورپی سفارت کار

🗓️ 18 اکتوبر 2022سچ خبریں:آسٹریا کے شہر ویانا میں روس کے نمائندے نے انکشاف کیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے