فرحان اختر کا ایک  منفرد اور غیر روایتی کہانی پر فلم بنانے کا اعلان

فرحان اختر کا ایک  منفرد اور غیر روایتی کہانی پر فلم بنانے کا اعلان

?️

ممبئی(سچ خبریں)بالی ووڈ کے معروف اداکار و ہدایتکار فرحان اختر نے ایک منفرد اور غیر روایتی کہانی پر فلم بنانے کا اعلان کیا ہے جس میں ناظرین بڑے پردے پر تین لڑکیوں کو اکیلے ایک روڈ ٹرپ پر جاتے ہوئے دیکھ سکیں گے۔انہوں نے یہ اعلان  اپنی فلم ’ دل چاہتا ہے ‘ کے 20 سال مکمل ہونے کے بعد کیا ہے

آج تک کسی نے بھی فلم میں یا حقیقت میں لڑکیوں کو اکیلےکسی لمبے روڈ ٹرپ پر جاتے ہوئے نہیں دیکھا ہوگا لیکن اب معروف بھارتی ہدایتکار فرحان اختر ایک ایسی فلم بنانے جارہے ہیں جس میں ناظرین بڑے پردے پر تین لڑکیوں کو اکیلے ایک روڈ ٹرپ پر جاتے ہوئے دیکھ سکیں گے۔

فرحان اختر نےمائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر  اپنے مداحوں کو اپنی نئی فلم کے بارے میں بتاتے ہوئے لکھا کہ ’ بطور ڈائریکٹر اپنی اگلی فلم کا اعلان کرتے ہوئے خوشی ہے۔فرحان اختر نے مزید لکھا کہ  اس نئی فلم کا اعلان کرنے کے لیے اس سے بہتر کوئی اور موقع نہیں ہوسکتاتھا کہ جب ان کی فلم (دل چاہتا ہے)کو ریلیز ہوئے20 سال مکمل ہوئے ہیں۔

انہوں نے اپنی فلم کا نام اور لیڈ نگ کاسٹ کے بارے میں بتاتے ہوئے لکھا کہ ‘ میں کترینہ کیف ، عالیہ بھٹ اور پریانکا جوپڑاکے ساتھ فلم (جی لے زرا)کی عکس بندی 2022 میں شروع کروں گا ۔

مشہور خبریں۔

تل ابیب بڑے پیمانے پر جنگ میں داخل ہونے کے لیے تیار نہیں

?️ 8 اگست 2024سچ خبریں: عبرانی زبان کے اخبار اسرائیل ہیوم نے رپورٹ کیا کہ

ملالہ کے بیان پر متھیرا کی جانب سے شدید ردعمل کا اظہار

?️ 3 جون 2021کراچی (سچ خبریں) گلوکارہ متھیرا نے نوبل انعام یافتہ ملالہ کے ووگ

صیہونیوں کا دمشق پر فضائی اور میزائل حملہ

?️ 11 فروری 2022سچ خبریں:اسرائیلی فوج نے دمشق کو راکٹوں سے نشانہ بنایا جس کا

ہمارا گولہ بارود ختم ہو رہا ہے:یوکرین

?️ 12 جون 2022یوکرین کے ملٹری انٹیلی جنس کے ڈپٹی چیف نے فرنٹ لائن پر

خدیجہ شاہ کئی ماہ بعد فیشن ڈیزائننگ میں دوبارہ واپس آگئیں

?️ 2 فروری 2024لاہور: (سچ خبریں) فیشن ڈیزائنر اور پاکستان تحریک انصاف کی سپورٹر خدیجہ

کرپشن الزامات میں گرفتار شعیب شیخ 3 روزہ ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

?️ 10 مارچ 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز کورٹ اسلام آٓٓباد نے شعیب

عالمی بینک کی پنجاب حکومت کو سیلاب متاثرین کیلئے 35 ملین ڈالر کی پیشکش

?️ 24 ستمبر 2022لاہور: (سچ خبریں) عالمی بینک نے پنجاب حکومت کو سیلاب متاثرین کیلئے

صیہونی وزیراعظم کے دفتر کے سربراہ مستعفی

?️ 26 مئی 2022سچ خبریں:صہیونی میڈیا نے صیہونی وزیراعظم کے دفتر کے سربراہ تلگن زوئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے