🗓️
ممبئی (سچ خبریں)بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کی پہلی بار فلم میں کتنا معاوضہ دیا گیا اور پہلی تنخواہ کی کتنی تھی اس کی تفصیلات نے اداکار کے مداحوں کو حیران کردیا۔سلمان خان 30 سال سے بھارتی فلم انڈسٹری پر راج کررہے ہیں اور اس وقت اُن کا شمار سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکاروں میں ہوتا ہے۔
اُنہوں نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز 1988 میں فلم ’بیوی ہو تو ایسی‘ سے کیا تھا۔سلمان خان اس وقت سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے بالی ووڈ اداکاروں کی فہرست میں شامل ہیں اور اُن کے پاس دولت کروڑوں میں ہے۔ تاہم، اُنہوں نے اپنے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا تھا کہ اُن کی پہلی تنخواہ ایک سو روپے سے بھی کم تھی۔
اداکار نے بتایا تھا کہ اُن کی پہلی تنخواہ صرف 75 روپے تھی۔سلمان خان نے یہ انکشاف بھی کیا تھا کہ اُنہیں پہلی بار فلم ’میں نے پیار کیا‘ کے لیے 31 ہزار روپے معاوضہ دیا گیا تھا۔خیال رہے کہ اس وقت اداکار کے پاس مشہور کپڑوں کا برانڈ اور سماجی ادارے بینگ ہیومن کے علاوہ بھی لاکھوں مالیت کی جائیدادیں ہیں۔صرف اتنا ہی نہیں، سلمان خان نے حال ہی میں اپنی قریبی دوست اداکارہ کترینہ کیف کو اُن کی شادی پر 3 کروڑ روپے مالیت کی گاڑی رینج روور تحفے میں دی ہے۔
مشہور خبریں۔
فلسطین کے مختلف علاقوں میں فوجی تعداد میں اضافہ
🗓️ 19 ستمبر 2023سچ خبریں:صیہونی حکومت کی پولیس نے آباد کاروں سے کہا کہ وہ
ستمبر
غزہ سے فلسطینیوں کا جبری انخلا انسانیت کے خلاف جرائم کا عکاس ہے: آرمی چیف
🗓️ 24 اکتوبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی فلسطین کے
اکتوبر
مسلم لیگ (ن) میں بیانیے کی جنگ، پارٹی رہنماؤں کی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ محاذ آرائی سے گریز کی تجویز
🗓️ 24 ستمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) سابق فوجی جرنیلوں اور ریٹائرڈ ججوں کے بارے
ستمبر
پاکستان: کورونا سے مزید 57 افراد جان کی بازی ہار گئے
🗓️ 12 جون 2021اسلام آباد(سچ خبریں)پاکستان میں کورونا وائر س کے کیسز میں کمی آ
جون
ہم ایران کے خلاف نئی پابندیاں عائد کریں گے: بائیڈن
🗓️ 5 اکتوبر 2022سچ خبریں: امریکی صدر جو بائیڈن نے ایران میں حالیہ بدامنی کی
اکتوبر
نصر اللہ دھمکی دیتے ہیں تو ہم جنگ کے لیے تیار ہو جاتے ہیں:صیہونی تجزیہ کار
🗓️ 24 اگست 2022سچ خبریں:ان دنوں سید حسن نصر اللہ کی مسلسل تقاریر اور بحیرہ
اگست
شہباز شریف پانچ روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
🗓️ 4 جون 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم محمد شہباز شریف پانچ روزہ سرکاری دورے
جون
این ایف سی ایوارڈ میں صوبوں کا حصہ بڑھ تو سکتا ہے کم نہیں ہوسکتا، وزیر اعلیٰ سندھ
🗓️ 16 مارچ 2024کراچی: (سچ خبریں) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا
مارچ