حرامانی، ایمن سلیم پر کیوں  فخر کرتی ہیں؟

حرامانی، ایمن سلیم پر کیوں  فخر کرتی ہیں؟

?️

کراچی (سچ خبریں) ایمن سلیم کی مصروف ترین روٹین اور ایک کے بعد ایک پروجیکٹ میں حصہ لینے پر معروف اداکارہ حرا مانی کی جانب سے اُن پر فخر کا اظہار کیا گیا ہے۔حرا مانی کا ایمن سلیم کی پوسٹ کے کیپشن میں کہنا ہے کہ  ’اُنہیں ایمن سلیم پر فخر ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان شوبز انڈسٹری میں نئی اُبھرتی اداکارہ ایمن سلیم نے اپنے نئے فوٹو شوٹ سے ایک خوبصورت تصویر دلچسپ کیپشن کے ساتھ سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے جسے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔ رمضان میں خصوصی مزاحیہ ڈرامہ سیریل میں اپنی جاندار اداکاری کے سبب ہر طرف چھا جانے والی ایمن سلیم آج کل بے حد مصروف ہیں اور فوٹو شوٹ پر فوٹو شوٹ اور دھڑا دھڑ نئے پروجیکٹ سائن کر رہی ہیں۔

مصروفیت کے باوجود ایمن سلیم اپنے ہر نئے فوٹو شوٹ کی تصویریں اپنے مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا ایپ انسٹا گرام پر شیئر کرتے ہوئے رابطے میں ہیں۔ایمن سلیم کی جانب سے اپنے اکاؤنٹ پر ایک نئی تصویر شیئر کی گئی ہے جس میں وہ ایک صوفہ پر فوٹو شوٹ کے لیے تیار بیٹھی ہیں۔

ایمن سلیم کی ٹیم اُن کے کپڑے صحیح کر رہی ہے اور اُن کے بالوں کو سنوارنے میں مصروف ہے جبکہ وہ خود پیزا کھا رہی ہیں۔ایمن سلیم کا اپنی اس پوسٹ کے کیپشن میں کہنا ہے کہ آج کل انہیں کسی بھی چیز کے لیے وقت نہیں مل رہا ہے مگر کام کے دوران وہ پیزا کھانے کے لیے وقت نکال ہی لیتی ہیں۔

مشہور خبریں۔

ٹرمپ کا خلیج فارس کا دورہ؛ امریکی اسلحہ کی فروخت اور علاقائی حکمرانوں کی ناکام سرمایہ کاری

?️ 18 مئی 2025 سچ خبریں:ڈونلڈ ٹرمپ کے خلیج فارس کے حالیہ دورے میں اربوں

روس پر سے پابندیاں ہٹانے کے لیے یورپ میں بڑے پیمانے پر مظاہرے

?️ 9 اکتوبر 2022سچ خبریں:یورپی ممالک کے بعض دارالحکومتوں میں عوام نے روز مرہ کی

صیہونیوں کے ہاتھوں زیر تعمیر مسجد شہید

?️ 27 جنوری 2021سچ خبریں:بدھ کی صبح صہیونی عسکریت پسندوں نے مغربی کنارے کے جنوب

سی ٹی ڈی کی اہم  کارروائیاں، 9 دہشت گرد گرفتار

?️ 1 جنوری 2022لاہور(سچ خبریں) ملک دشمن عناصر کے خلاف سی ٹی ڈی کہ اہم

3ہزار دن بعد یمن خطہ میں کہاں کھڑا ہے؟

?️ 20 جون 2023سچ خبریں:یمن کی جنگ 3000ویں دن میں داخل ہو چکی ہے اور

ترکی کی کان میں دھماکہ، 28 افراد ہلاک

?️ 15 اکتوبر 2022سچ خبریں:ترکی کے وزیر صحت نے اس ملک کی ایک کان میں

پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے:منیر اکرم

?️ 5 اکتوبر 2021اسلام آباد/اقوام متحدہ (سچ خبریں) اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب

آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پر ہم پیچھے ہٹ گئے ہیں، عمران خان

?️ 17 نومبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے