ہم نے بنیان مرصوص میں بھارت کو گھس کر مارا، اب جنگیں ٹیکنالوجی کی ہونگی۔ رانا مشہود احمد

رانا ثناءاللہ

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) چیئرمین وزیرِ اعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے کہا کہ ہمارا دشمن ہماری استطاعت کو پرکھنے کی بار بار کوشش کرتا ہے ہم نے بنیان مرصوص میں بھارت کو گھس کر مارا ہے اب جنگیں ٹیکنالوجی کی ہونگی۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود نے آل پاکستان میمن فیڈریشن میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا دشمن ہماری استطاعت کو پرکھنے کی بار بار کوشش کرتا ہے ہم نے بنیان مرصوص میں بھارت کو گھس کر مارا ہے اب جنگیں ٹیکنالوجی کی ہونگی، اس حوالے سے نوجوانوں پر محنت کررہے ہیں۔

ذرائع کے مطابق انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے ٹاسک دیا کہ ایسا پورٹل بنائیں جس پر نوجوانوں کو سفارش نہ کروانا پڑے، ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج تاریخی بلندیوں کو چھو رہی ہے اور قوی ہیکل کمپنیاں پاکستان کا رخ کر رہی ہیں، معیشت میں بگاڑ ماضی کی حکومتوں کا کیا دھرا ہے۔

مشہور خبریں۔

ممنوعہ فنڈنگ کیس پر مشاورت جاری ہے اور ایک دو روز میں اس کا فیصلہ ہوجائے گا:خواجہ سعد رفیق

?️ 3 اگست 2022اسلام آباد: (سچ خبریں)وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے

مولانا فضل الرحمٰن کے گرینڈ الائنس پر خدشات دور کیے جاسکتے ہیں، پی ٹی آئی

?️ 17 مارچ 2025پشاور: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور جمعیت علمائے

بائیڈن کا غزہ میں روزانہ 200 ٹرک انسانی امداد بھیجنے کا دعویٰ

?️ 27 نومبر 2023سچ خبریں:غزہ میں جنگ بندی کے بارے میں اپنے ریمارکس میں امریکی

اومی کرون کےخطرے کے پیش نظر  نئی پابندی عائد

?️ 6 دسمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) اومی کرون کے خطرے کے پیش نظر این

وفاقی حکومت کا وزیر خزانہ کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ

?️ 29 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں)وفاقی حکومت نے عبدالحفیظ شیخ کو وزیر خزانہ کے عہدے

دفتر خارجہ کا کابل میں پاکستانی سفارت خانے سے متعلق اہم بیان

?️ 15 اگست 2021اسلام آباد(سچ خبریں) پاکستان دفتر خارجہ نے  کابل میں پاکستانی سفارت خانے

امریکہ کا فلسطین حامی طلبہ کو ملک بدر کرنے کے لیے مصنوعی ذہانت کا استعمال

?️ 8 مارچ 2025 سچ خبریں:امریکی حکومت نے فلسطین کے حامی غیرملکی طلبہ کے خلاف

فلسطین کا دفاع کرنا ایک اخلاقی فرض ہے: آئرش کامیڈین

?️ 4 ستمبر 2025سچ خبریں: آئرش کمدین اور ایکٹیوسٹ ٹیڈ ہیکی، جو فلیٹیلا فار فریڈم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے