?️
اسلام آباد (سچ خبریں) چیئرمین وزیرِ اعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے کہا کہ ہمارا دشمن ہماری استطاعت کو پرکھنے کی بار بار کوشش کرتا ہے ہم نے بنیان مرصوص میں بھارت کو گھس کر مارا ہے اب جنگیں ٹیکنالوجی کی ہونگی۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود نے آل پاکستان میمن فیڈریشن میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا دشمن ہماری استطاعت کو پرکھنے کی بار بار کوشش کرتا ہے ہم نے بنیان مرصوص میں بھارت کو گھس کر مارا ہے اب جنگیں ٹیکنالوجی کی ہونگی، اس حوالے سے نوجوانوں پر محنت کررہے ہیں۔
ذرائع کے مطابق انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے ٹاسک دیا کہ ایسا پورٹل بنائیں جس پر نوجوانوں کو سفارش نہ کروانا پڑے، ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج تاریخی بلندیوں کو چھو رہی ہے اور قوی ہیکل کمپنیاں پاکستان کا رخ کر رہی ہیں، معیشت میں بگاڑ ماضی کی حکومتوں کا کیا دھرا ہے۔


مشہور خبریں۔
امریکہ شام سے کیا چاہتا ہے؟
?️ 30 جولائی 2023سچ خبریں:شامی خبر رساں ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ امریکی قابضین
جولائی
متجاوزین کو مصون رکھنے سے قانونی حقائق تبدیل نہیں ہوں گے: ایران
?️ 5 مئی 2026 سچ خبریں:ایران کے اقوام متحدہ میں مندوب نے کہا ہے کہ
مئی
جنگ غزہ کے اندر سے شروع ہوئی لیکن اس نے خطے کا چہرہ بدل دیا: ابو عبیدہ
?️ 20 جنوری 2025سچ خبریں: تحریک حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے کمانڈر ابو
جنوری
روس گیس کو جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کرتا ہے: فرانس
?️ 31 اگست 2022سچ خبریں: روسی کمپنی Gazprom کی طرف سے فرانسیسی کمپنی Engie
اگست
81 سالہ بائیڈن ریاستہائے متحدہ کے سب سے عمر رسیدہ صدر
?️ 21 نومبر 2023سچ خبریں:امریکی صدر جو بائیڈن آج اپنی 81ویں سالگرہ منا رہے ہیں
نومبر
عبرانی میڈیا: نیتن یاہو اپنی پوزیشن برقرار رکھنے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں
?️ 16 اگست 2025سچ خبریں: عبرانی زبان کے ایک میڈیا آؤٹ لیٹ نے اعلان کیا
اگست
پاکستان کا قدرتی آفات کی وارننگ دینے والا سیٹلائٹ 31 جولائی کو خلا میں روانہ کیا جائے گا
?️ 28 جولائی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان کا نیا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ 31 جولائی
جولائی
شمالی اسرائیل میں زندگی کیسی چل رہی ہے؟صیہونی میڈیا کی زبانی
?️ 21 اکتوبر 2024سچ خبریں:صیہونی ذرائع ابلاغ نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل کے شمالی
اکتوبر