کیا انڈا پھینکنے کے واقعے سے علیمہ خان کی حیثیت میں کوئی کمی ہوئی؟ رانا ثناءاللہ

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) وزیرِ اعظم شہباز شریف کے مشیرِ سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان پر انڈا پھینکنے کے واقعے کی مذمت کی ہے۔

رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ علیمہ خان کے ساتھ پیش آنے والا واقعہ قابلِ مذمت ہے۔ یہ احتجاج کا طریقہ نہیں، کسی خاتون کے خلاف یہ اقدام ناقابلِ قبول ہے۔

انہوں نے سوال کیا ہے کہ کیا اس واقعے سے علیمہ خان کی حیثیت میں کوئی کمی ہوئی ہے؟۔

وزیرِ اعظم کے مشیرِ سیاسی امور نے یہ بھی کہا کہ اس قسم کے واقعات سے اس شخصیت اور پارٹی کے ساتھ لوگوں کی ہمدری بڑھتی ہے۔

مشہور خبریں۔

سعودی زرمبادلہ کے ذخائر میں 3.2 فیصد کمی

?️ 29 نومبر 2021سچ خبریں:سعودی عرب کے زرمبادلہ کے ذخائر اکتوبر میں گر گئے جس

جان بولٹن کا نیا وہم؛ جاپان ایران پر دباؤ ڈالے

?️ 23 اپریل 2023سچ خبریں:جان بولٹن نے اسلامی جمہوریہ کے خلاف امریکی جھوٹے دعوؤں کو

کیا بانی پی ٹی آئی جیل میں رہتے ہوئے پارٹی کے اختلافات ختم کر سکیں گے؟

?️ 6 جولائی 2024سچ خبریں: سابق وزیراعظم عمران خان نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے

صیہونی فوجیوں کی تشویشناک ذہنی حالت

?️ 28 اکتوبر 2023سچ خبریں: عبرانی زبان کے ذرائع ابلاغ نے فلسطین کی موجودہ صورتحال

سندھ میں انسداد پولیو مہم کا آج سے آغاز ہوگا

?️ 13 دسمبر 2021کراچی (سچ خبریں)  سندھ میں رواں سال کی آخری انسداد پولیو مہم

جیل بھرو تحریک کی بسم اللہ زمان پارک سے ہونی چاہیے، مریم نواز

?️ 6 فروری 2023ملتان: (سچ خبریں) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و

یوکرین میں روس کی فتح ناگزیر ہے: سابق امریکی فوجی

?️ 11 جون 2022سچ خبریں:  پینٹاگون کے ایک عملہ ڈیوڈ ٹی پینے نے کہا کہ واشنگٹن

پراسرار ڈرونز پروازوں کے باعث نیو یارک کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کی پروازوں میں رکاوٹ

?️ 15 دسمبر 2024سچ خبریں:نیویارک کے گورنر نے اعلان کیا ہے کہ مشکوک ڈرونز کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے