?️
اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید49 افراد انتقال کر ئے ہیں جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 29 ہزار 877 ہو گئی ہے۔ جس کے بعد اموات کی تعداد 29 ہزار 877 ہوگئی۔ ملک میں چوبیس گھنٹے کے دوران مثبت کیسز کی شرح چار اعشاریہ نو سات فیصد ریکارڈ کی گئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار 465 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 4 لاکھ 96 ہزار 724، سندھ میں 5 لاکھ 60 ہزار 670، خیبرپختونخوا میں 2 لاکھ 12 ہزار 78، بلوچستان میں 35 ہزار 133، گلگت بلتستان میں 11 ہزار 250، اسلام آباد میں ایک لاکھ 33 ہزار 388 جبکہ آزاد کشمیر میں 42 ہزار 180 کیسز رپورٹ ہوئے۔
ملک بھر میں اب تک 2 کروڑ 58 لاکھ 96 ہزار 758 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 49 ہزار 553 نئے ٹیسٹ کئے گئے، اب تک 13 لاکھ 88 ہزار 517 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ ایک ہزار 534 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 49 افراد جاں بحق ہوئے، جس کے بعد وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 29 ہزار 877 ہوگئی۔
کورونا کے سبب سب سے زیادہ اموات پنجاب میں ہوئی ہیں پنجاب میں 13 ہزار 390، سندھ میں 8 ہزار، خیبرپختونخوا میں 6 ہزار 153، اسلام آباد میں ایک ہزار 1، بلوچستان میں 371، گلگت بلتستان میں 189 اور آزاد کشمیر میں 773 مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ کورونا وائرس کے کیسز رپورٹ ہونے پر وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے حکومت نے ایک مرتبہ پھر سے پابندیاں عائد کرنا شروع کر دی ہیں۔
مشہور خبریں۔
اسرائیل امریکہ میں عوامی حمایت کھو رہا ہے: عبری میڈیا کا اعتراف
?️ 22 اگست 2025اسرائیل امریکہ میں عوامی حمایت کھو رہا ہے: عبری میڈیا کا اعتراف
اگست
ترکی میں مہنگائی اور امریکہ و ترکی اختلاف عروج پر
?️ 28 ستمبر 2021سچ خبریں: مہنگائی اور معاشی مسائل ترکی کے آج کے اخباروں نے
ستمبر
سعودی حکام کی آمریت ہرگز قبول نہیں:یمنی قبائل
?️ 18 فروری 2021سچ خبریں:سعودی عرب نے یمنی قبائل کو صنعا کی افواج کے مأرب
فروری
کیا شمالی غزہ سے حماس کا خاتمہ ہو گیا ہے؟
?️ 31 جنوری 2024سچ خبریں: ایک سینئر عرب تجزیہ کار نے کہا کہ شمالی غزہ
جنوری
دشمن کے کسی بھی مس ایڈونچر کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہیں۔ پاک نیوی
?️ 9 مئی 2025کراچی (سچ خبریں) پاکستان نیوی نے واضح طور پر کہا ہے کہ
مئی
الحوثی کا صیہونیوں کا انتباہ
?️ 24 مئی 2021سچ خبریں:یمن کی قومی نجات حکومت کے سربراہ نے صیہونیوں کو انتباہ
مئی
فطرت کھربوں روپے کی سہولت مفت فراہم کرتی ہے کیسے؟
?️ 23 فروری 2021لندن {سچ خبریں} زمینی مٹی اور اس کے اجزا ہر سال تین
فروری
فلسطین کی حمایت ہماری خارجہ پالیسی کا بنیادی اصول ہے: پاکستان
?️ 30 نومبر 2021سچ خبریں:فلسطین کے ساتھ یوم یکجہتی کے موقع پر پاکستانی وزارت خارجہ
نومبر