کراچی کے لوگ خدمت خلق میں‌ سب سے آگے ہیں: سندھ وزیر اعلیٰ

شہریوں کی حفاظت، حکومت کی اولین ذمہ داری ہے:وزیراعلیٰ سندھ

?️

کراچی(سچ خبریں) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اس چیز کا  اعتراف کیا ہے کہ کراچی کے لوگ فنڈز دینے  اور خدمت خلق میں سب سے  آگے ہیں۔ جگر یا گردے کا ٹرانسپلانٹ بہت پیچیدہ بیماری ہے سندھ حکومت چاہتی ہے کہ بیماری سے علاج کی سہولت سب کو ملےاس کے لئے آپسی تعاون کی اشد ضرورت ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز (ایف پی سی سی آئی) میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ’ ایف پی سی سی آئی کا شکریہ جنہوں نے این آئی وی سی ڈی کی اگاہی کے حوالے سے پروگرام کا انعقاد کیا‘۔

انہوں نے کہا کہ جگر یا گردے کا ٹرانسپلانٹ بہت پیچیدہ بیماری ہے، دعا ہے کوئی دشمن بھی ایسی بیماری میں مبتلا نہ ہوا،حکومت سندھ چاہتی ہے یہ (علاج) کی سہولت سب کو ملے، اس کے لئے ہم سب کو مل کر کام کرنا ہوگا۔

مراد علی شاہ نے کہا کہ ’یہ حقیقت ہےکہ کراچی کے لوگ سب سے زیادہ فنڈز دیتے ہیں اور خدمت خلق میں ہرسطح سےآگےہیں‘۔انہوں نے کہا کہ 3 اسپتالوں کو 18ویں ترمیم کے بعد 90 کروڑ روپے کے فنڈز دیے گئے تھے، جن کو وقت کے ساتھ ساتھ بڑھایا گیا اور تین اسپتالوں کو اب تک22 ارب روپے  دے چکے ہیں۔مراد علی شاہ نے این آئی سی وی ڈی کو فنڈز دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ فنڈز کے استعمال کی سب سے بہترین جگہ این آئی سی وی ڈی ہے۔

 

مشہور خبریں۔

وینزویلا پر حملہ واشنگٹن کو عالمی تنہائی میں ڈال سکتا ہے:امریکی تحقیقاتی ادارہ

?️ 11 اکتوبر 2025وینزویلا پر حملہ واشنگٹن کو عالمی تنہائی میں ڈال سکتا ہے:امریکی تحقیقاتی

شام میں موجود امریکی فوجیوں کی تعداد

?️ 11 اگست 2022سچ خبریں:شام میں سکیورٹی امور کے ایک ماہر نے اس ملک میں

افغان سفیر کی بیٹی کا معاملہ اغوا کا کیس نہیں ہے: شیخ رشید

?️ 20 جولائی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے

نیتن یاہو کے نئے ایڈونچر پر اسرائیل کو کتنا خرچہ آئے گا؟

?️ 21 مارچ 2025سچ خبریں: صیہونی ٹی وی چینل 12 کی ایک رپورٹ کے مطابق اسرائیل

59% امریکی ٹرمپ کو ذہنی اور 55% جسمانی طور پر صدارت کے لیے نااہل سمجھتے ہیں؛ واشنگٹن پوسٹ سروے

?️ 5 مئی 2026سچ خبریں:واشنگٹن پوسٹ ABC نیوز Ipsos سروے کے مطابق، ایران جنگ اور

جاپان کو دوہری استعمال کی اشیا کی برآمد پر پابندی صرف فوجی کمپنیوں تک محدود ہے:چین

?️ 8 جنوری 2026 جاپان کو دوہری استعمال کی اشیا کی برآمد پر پابندی صرف

افغانستان میں لینڈ سلائیڈنگ کے متاثرین کی تعداد میں نمایاں اضافہ!

?️ 20 فروری 2024سچ خبریں: مشرقی افغانستان میں مٹی کے تودے گرنے سے ہلاکتوں کی

ملک بھر میں کرونا کیسز کی تعداد 25 ہزار سے تجاوز کر گئی

?️ 23 اگست 2021اسلام آباد(سچ خبریں) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے