کراچی میں اومیکرون کیسز میں تیزی سے اضافہ

کورونا وائرس: ملک میں مزید 38 افراد انتقال کر گئے

?️

کراچی (سچ خبریں) عالمی وبا کورونا وائرس کی نئی قسم  نے جہاں دنیا کے اکثر ممالک کو اپنے لپیٹ میں  لے رکھا ہے وہیں پاکستان میں کراچی  شہر قائد میں کورونا کے نئے ویرینٹ اومیکرون کا تیزی سے پھیلاؤ جاری ہے ، ایک دن میں اومیکرون کے 136 مریضوں کی تصدیق ہوئی۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے ، اس حوالے سے محکمہ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹے میں اومیکرون کے 136 کیسز رپورٹ ہوئے۔ محکمہ صحت نے بتایا کراچی کے ضلع جنوبی میں کورونا کے 39 کیسز، ضلع ایسٹ میں 52 کیسز ، ملیر ضلع میں کورونا کے 3 کیسز، کورنگی میں 2 ، ضلع ویسٹ میں 3و کیسز،ضلع وسطی میں 6 کیسز رپورٹ ہوئے۔

کراچی کے آغا خان اسپتال میں اب تک 148 کیسز ، ڈاو یونیورسٹی اسپتال میں 44 کیسز سامنے آچکے ہیں۔ دوسری جانب وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اومیکرون کیسز کے حوالے سے بیان میں کہا ہے کہ 3 سے 5 جنوری 2022تک37 ٹیسٹ کیے گئے، 37 نمونوں میں سے 30 کیسز اومیکرون کے ظاہر ہوئے ہیں جبکہ 2 دن میں کیے گئے ٹیسٹ کا 81 فیصد اومیکرون مثبت آیا ہے۔ واضح رہے کہ وزیراعلیٰ سندھ نے اپیل کی ہے کہ بازاروں، دفاتر اور عوامی مقامات پر ماسک ضرور پہنیں۔

مشہور خبریں۔

صہیونی اعلیٰ افسر کے دفتر میں سننے کے آلات دریافت

?️ 10 مئی 2022سچ خبریں:ایک اعلیٰ سطحی صیہونی شخصیت کے دفتر میں وائر ٹیپس کی

نوازشریف، آصف زرداری اور عمران خان کے مل بیٹھنے سے دیرینہ ملکی مسائل کا حل ممکن ہے، رانا ثنا

?️ 29 دسمبر 2024لاہور: (سچ خبریں) وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے

کسی کو دوسری یا چوتھی بار وزیراعظم بنانے سے بہتر ہے عوام مجھے موقع دیں، بلاول

?️ 17 نومبر 2023ایبٹ آباد: (سچ خبریں) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

اقوام متحدہ کی سعودی عرب میں قید 20 کارکنوں کی صورتحال سے متعلق معلومات فراہم کرنے کی اپیل

?️ 28 جولائی 2021سچ خبریں:اقوام متحدہ کے ماہرین نے سعودی عدالتی نظام پر تنقید کرتے

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری، بجلی پر 3.23 روپے فی یونٹ مستقل سرچارج لگانے کی منظوری

?️ 31 مارچ 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) آئی ایم ایف کی ایک اور شرط کی

جنگ کا مستقل خاتمہ صرف ایک شرط پر

?️ 12 مئی 2025سچ خبریں: محمد الہندی، فلسطینی جہاد اسلامی تحریک کے نائب سیکرٹری جنرل،

صنعاء نے واشنگٹن کو اپنی طاقت کیسے دکھائی؟

?️ 5 فروری 2024سچ خبریں:یمن فلسطینی عوام کی حمایت کے لیے قابض حکومت کے ساتھ

’جنرل باجوہ کی الیکشن میں پی ٹی آئی کی مدد‘، عارف علوی سے منسوب بیان کی تردید جاری

?️ 26 دسمبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جنرل (ر) قمر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے