?️
راولپنڈی (سچ خبریں)یوم دفاع و شہداء کے حوالے سے ڈی جی آئی ایس پی آرمیجر جنرل بابرافتخارکی جانب سے ویڈیوز کا سلسلہ جاری ہے چھٹی ویڈیو میں انہوں نے یوم دفاع و شہدا کے موقع پر شہیدوں کے اہلخانہ کے جذبے کو سلام پیش کیا اور ان کے حوصلے، صبر اور برداشت کو بھی سراہا۔
تفصیلات کے مطابق یوم دفاع و شہداکےحوالے سےمختصر دورانیے کی ویڈیوزجاری کرنےکاسلسلہ جاری ہے ، ویڈیوز میں شہدا، غازیوں اور ان اہلخانہ کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا جارہا ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آرمیجر جنرل بابرافتخار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک اور مختصر دورانئے کی ویڈیو جاری کر دی، جس میں ڈی جی آئی ایس پی آر نےشہیدوں کےاہلخانہ کےجذبے کوسلام پیش کیا۔
چھٹی ویڈیو میں شہداکےاہلخانہ کےحوصلے،صبر اوربرداشت کی عکاسی کی گئی ہے اور بتایا گیا ہے کہ شہید کا وطن کےدفاع اورجان کی قربانی کاجذبہ جرات کی داستانیں رقم کرتا ہے۔یاد رہے اس سے قبل ڈی جی آئی ایس پی آرمیجر جنرل بابرافتخار نے مختصر دورانئے کی جارہ ویڈیو میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے مسلح افواج کے غازیوں کو خراج تحسین پیش کیا تھا۔
ویڈیو بارڈر پر تعینات غازیوں کےخوشی کی اطلاع پرجذبات سےمتعلق تھی کہ اہلخانہ کس طرح اپنی خوشیاں غازیوں تک پہنچاتے ہیں ، جبکہ غازیوں کےجذبات اور بےمول لمحات کو ویڈیو میں بیان کیا گیا تھا۔
مشہور خبریں۔
واٹس ایپ کا اب کون سا نیا فیچر آنے والا ہے؟
?️ 12 ستمبر 2023سچ خبریں: دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس
ستمبر
بن زائد کے بارے میں نیتن یاہو کا اہم انکشاف
?️ 16 مارچ 2021سچ خبریں:صہیونی وزیر اعظم کا کہناہے کہ ابو ظہبی کے ولی عہد
مارچ
کیا نیتن یاہو کے ہوتے ہوئے صلح ہو سکتی ہے؟ برطانوی اخبار کی زبانی
?️ 19 نومبر 2023سچ خبریں: برطانوی اخبار نے اپنی ایک رپورٹ میں اس بات کی
نومبر
لاہور ہائیکورٹ سے رہائی کے احکامات کے چند گھنٹوں بعد ڈاکٹر یاسمین راشد پھر گرفتار
?️ 14 مئی 2023لاہور: (سچ خبریں) پی ٹی آئی پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد
مئی
صیہونی میڈیا: یمنیوں نے اسرائیل کی معیشت کو 2 سال سے مفلوج کر رکھا ہے
?️ 8 ستمبر 2025سچ خبریں: عبرانی زبان کے ایک اقتصادی میڈیا آؤٹ لیٹ نے اعتراف
ستمبر
ایران عرب معاہدہ خطے میں امن و سلامتی کو مضبوط کرے گا: پاکستان
?️ 18 مئی 2023سچ خبریں:پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف نے امید ظاہر کی کہ
مئی
اسحٰق ڈار سینیٹ میں قائدِ ایوان نامزد
?️ 30 ستمبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیر اعظم شہباز شریف نے وزیر خزانہ اسحٰق
ستمبر
گزشتہ ہفتے فلسطینی کارروائیوں میں 12 صہیونی زخمی
?️ 4 ستمبر 2022سچ خبریں:گذشتہ ہفتے کے دوران صیہونی حکومت کے ٹھکانوں اور فوجیوں کے
ستمبر