?️
اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ ہم نے تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے کی بات کی، سولر پر ٹیکس بھی پی پی کے اعتراض کے بعد کم کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کے دوران شازیہ مری نے کہا کہ بجٹ جب پیش ہوا تو کچھ مسائل پی پی کے لیے تشویش ناک تھے، بجٹ سے پہلے مذاکرات ہوئے، پی پی نے اپنی تجاویز دیں۔
ذرائع کے مطابق انہوں نے مزید کہا کہ پی پی نے تنخواہوں میں اضافے اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اضافے کی ڈیمانڈ کی تھی۔ شازیہ مری کا کہنا تھا کہ مہنگائی کو حکومت نے کم کیا مگر پھر بھی لوگوں کو دشواری ہوتی ہے۔
ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ سندھ کی یونیورسٹیوں کے فنڈ کم کرنے کا فیصلہ واپس لیا گیا، حکومت مل بیٹھ کر مسائل حل کرے تو بہتر نتائج نکلتے ہیں۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
آسمانی کتابوں کی توہین آزادی بیان کے خلاف ہے؟ ڈنمارک کی وزیراعظم کا کیا کہنا ہے؟
?️ 5 اگست 2023سچ خبریں: ڈنمارک کیوزیر اعظم نے واضح کیا کہ آسمانی کتابوں کی
اگست
امریکی ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ ہم نہیں ہیں: سعودی
?️ 9 اکتوبر 2022سچ خبریں: فاکس نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے سعودی عرب کے
اکتوبر
امریکی صدارتی دوڑ میں کون آگے ہے؟
?️ 23 ستمبر 2024سچ خبریں: سی این این کے سروے کے نتائج سے معلوم ہوتا
ستمبر
ہسپتال میں 3 فلسطینی نوجوان صیہونیوں کے ہاتھوں شہید
?️ 30 جنوری 2024سچ خبریں:اسرائیلی حکومت کے فوجیوں نے جنین کے ابن سینا اسپتال پر
جنوری
ٹانک: سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ، ایک اہلکار شہید
?️ 8 فروری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں)ملک بھر میں آج عام انتخابات کے انعقاد کے
فروری
ہر بے گناہ پاکستانی کے خون کا بدلہ ضرور لیا جائے گا۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر
?️ 28 جون 2025راولپنڈی (سچ خبریں) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ
جون
اردن کے بادشاہ کی فرانس کے صدر سے ملاقات
?️ 15 ستمبر 2022سچ خبریں: اردن کے شاہ عبداللہ دوم نے بدھ کے روز
ستمبر
عراق کے صوبہ صلاح الدین میں داعش کا ٹھکاہ تباہ
?️ 24 نومبر 2021سچ خبریں:عراقی سکیورٹی انفارمیشن یونٹ نے آج اعلان کیا کہ عراقی فضائیہ
نومبر