پی پی 52 سمبڑیال میں انتخابی مہم کا آج آخری دن

الیکشن کمیشن

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) پی پی 52 سمبڑیال میں انتخابی مہم کا مقررہ وقت آج شب بارہ بجے ختم ہوجائے گا۔

الیکشن کمیشن کے مطابق پی پی 52 سمبڑیال میں رات بارہ بجے کے بعد انتخابی مہم کی اجازات نہیں ہوگی، رات بارہ بجے کے بعد کسی قسم کی انتخابی مہم پر مکمل پابندی ہوگی۔

دوسری جانب الیکشن کمیشن نے انتباہ جاری کیا ہے کہ خلاف ورزی کی صورت میں حلقے میں رات بارہ کے بعد انتخابی مہم چلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی۔

مشہور خبریں۔

اسرائیل اور ترکی کے مابین تصادم کے ممکنہ مناظر

?️ 24 جولائی 202516 جولائی کو شام پر صہیونی ریاست کے حملے کوئی پہلا واقعہ

اسرائیل نے ایک بار پھر خودکو مغربی سامراجیت کی چوکی ثابت کر دیا: خواجہ آصف

?️ 8 اکتوبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر

عالمی برادری اسرائیلی تشدد بند کرانے کیلئے اقدامات کرے: وزیر خارجہ

?️ 11 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں)  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے

غزہ کے سلسلے میں کینیڈا کا منافقانہ بیان

?️ 18 اکتوبر 2023سچ خبریں:کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے المعمدانی ہسپتال پر بمباری میں

ہیروئن کیسے وجود میں اور پھر اس پر پابندی کیوں لگائی گئی؟

?️ 2 نومبر 2021لندن (سچ خبریں)کیا  آپ جانتے ہیں کہ ہیروئن کو  19ویں صدی کی

فرانس میں مسلسل وسیع ہڑتالیں/20 سے 30% پروازیں منسوخ

?️ 16 فروری 2023سچ خبریں:فرانس کے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف سول ایوی ایشن نے اعلان کیا

صہیونیوں کی غزہ کی جنگ میں ناکامی کے ڈراؤنے خواب سے چھٹکارا پانے کی جدوجہد

?️ 15 فروری 2024سچ خبریں: ایک سینئر عرب تجزیہ کار نے لکھا ہے کہ صیہونی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے