پی ٹی آئی کو پشاور اور خیبرپختونخوا جانے کا اعلان کرنا چاہیے۔ مریم اورنگزیب

?️

لاہور (سچ خبریں) پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو پشاور اور خیبر پختونخوا جانے کا اعلان کرنا چاہئے۔

اپنے بیان میں صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا کے لوگ، کھنڈر ہسپتال اور سکول وزیراعلی خیبرپختونخوا کے منتظر ہیں، صوبے کی سڑکوں، گلیوں اور بازاروں میں موجود گند بھی وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے انتظار میں ہے۔

انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا کی ٹوٹی ہوئی سڑکیں اور بسیں وزیراعلیٰ کی منتظر ہیں جبکہ طالب علم سکالر شپ پروگرام اور لیپ ٹاپ کے انتظار میں ہیں، وزیراعلی خیبرپختونخوا کی کرسی تماشہ اور مذاق بن چکی ہے، 23 نومبر کو خیبر پختونخوا کے لوگوں نے مسلم لیگ (ن) کے حق میں فیصلہ دیا۔

مریم اورنگزیب نے مشورہ دیا کہ فیملی ری یونین زمان پارک میں کر لیا کریں، عوام کو تکلیف نہ دیں۔

مشہور خبریں۔

خوشبو سے خصلت نہیں بدل سکتی

?️ 1 دسمبر 2025سچ خبریں:  بین الاقوامی سیاسی تجزیہ کاروں کی ایسوسی ایشن کے رکن میس

غزہ جنگ میں صیہونی فوجی کیوں اندھے ہو رہے ہیں؟

?️ 7 دسمبر 2023سچ خبریں: صیہونی محکمہ صحت کے حکام نے انکشاف کیا ہے کہ

ٹرمپ کی بائیڈن کو مناظرے کی دعوت

?️ 7 مارچ 2024سچ خبریں: ڈونلڈ ٹرمپ نے جو بائیڈن کو امریکہ اور امریکی عوام

اراکین اسمبلی کوصرف آرٹیکل 62/63 کے تحت ڈی سیٹ کیا جاسکتا ہے، احتجاج کرنے پر معطل نہیں کیاجا سکتا، سلمان اکرم راجہ

?️ 5 جولائی 2025لاہور: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل سلمان اکرم

گزشتہ چند گھنٹوں میں فلسطینی شہیدوں کی تعداد

?️ 19 اکتوبر 2023سچ خبریں: ذرائع ابلاغ نے صرف گزشتہ چند گھنٹوں میں غزہ کی

یمن کی انصار اللہ سلامتی کونسل کی قرارداد ایک سیاسی کھیل

?️ 11 جنوری 2024سچ خبریں:یمن کی انصار اللہ تحریک کے ترجمان نے کہا ہے کہ

یوکرین کے ماریوپول شہر پر روس کا مکمل کنٹرول

?️ 22 مئی 2022سچ خبریں:روس کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ یوکرین میں جنگ

عالمی برادری تنازعہ کشمیر کے حل کیلئے بھارت پر دباؤ بڑھائے ، حریت کانفرنس

?️ 23 اگست 2025سرینگر: (سچ خبریں) کل جماعتی حریت کانفرنس نے عالمی برادری سے اپیل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے