پنجاب میں چینی مافیاوں کے خلاف حکومت نے کی بڑی کاروائی

وزیر اعلی

?️

اسلام آباد(سچ خبریں) پنجاب میں چینی کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کیخلاف کارروائیوں میں مختلف شہروں سے چینی کے ہزاروں بوریاں برآمد کرلی گئیں،تفصیلات کے مطابق پنجاب میں انتظامیہ کا چینی کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاﺅن جاری ہے ،

فیصل آباد میں مہنگی چینی بیچنے پر شوگرملز کا گودام سیل کرکے 50کلووالی 44ہزاربوریاں ضبط کرلی گئیں،ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ شوگر ملز سے چینی کاسرکاری ایکس ملز ریٹ 85روپے کلو مقرر ہے، ملز انتظامیہ ڈیلرز سے 135روپے فی کلو وصول کر رہی تھی،چشتیاں میں اسپشل برانچ کی نشان دہی پر اسسٹنٹ کمشنر نے چینی کےگوداموں پرچھاپہ مارا اور کارروائی میں گوداموں سے چینی کے 3ہزار سے زائد تھلے برآمد کرلئے

،رینالہ خورد میں بھی ذخیرہ اندوزوں کے خلاف انتظامیہ اور اسپیشل برانچ نے کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی گودا  نے گرجا گھر روڈ پرگودام پر چھاپہ مارا اور غیرقانونی ذخیرہ چینی کے 900سے زائد تھیلے برآمد کرلیے، اسسٹنٹ کمشنم میں ذخیرہ 413بوری چینی برآمد کرلی،چیچہ وطنی میں بھی اسسٹنٹ کمشنر نے گرجا گھر روڈ پرگودام پر چھاپہ مارا اور غیرقانونی ذخیرہ چینی کے 900سے زائد تھیلے برآمد کرلیے، اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا تھا کہ گودام میں ذخیرہ چینی رجسٹر نہیں کرائی گئی تھی،ہارون آباد میں بھی اسسٹنٹ کمشنر نے چینی کے گوداموں پر چھاپہ مار کر 730چینی کے تھیلے برآمد کرلئے جبکہ 2گوداموں کو سیل اور 14دوکانوں کو جرمانے اور سیل کردیا گیا ہے، برآمد چینی کی مارکیٹ میں مالیت پچاس لاکھ روپے بتائی جا رہی ہے۔

مشہور خبریں۔

اسپیشل برانچ کی رپورٹ کے بعد عمران خان کی رہائش گاہ کی سکیورٹی ہائی الرٹ

?️ 10 نومبر 2022لاہور: (سچ خبریں) اسپیشل برانچ کی عمران خان پر قاتلانہ حملے کی

شام کی عرب لیگ میں واپسی سے امریکہ اور یورپ کا بڑا نقصان

?️ 17 مئی 2023سچ خبریں:ان دنوں مغربی میڈیا شام کی عرب لیگ میں واپسی کو

نیٹو یوکرین کی جنگ میں شامل ہونا کیوں نہیں چاہتا؟

?️ 28 جون 2023سچ خبریں:اسپین کی سابق وزیر خارجہ ارانچا گونزالیز نے منگل کے روز

شہید ہنیہ کا قتل ایک گستاخانہ جرم تھا

?️ 2 اگست 2024سچ خبریں: یمن کی انصار اللہ کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے آج

سیلاب سے تباہی: ایشیائی ترقیاتی بینک کا 55.4 کروڑ ڈالر دینے کا اعلان

?️ 13 دسمبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے تباہ کن

جرمنی کا سیاہ ریکارڈ: صدام کو اسلحہ فراہمی سے لے کر اسرائیلی جارحیت کی سفاکی تک

?️ 12 جولائی 2025سچ خبریں: جب بین الاقوامی برادری کو صیہونی ریاست کے ایران پر حملے

حکومت کا بینکوں کی مدد سے کم آمدنی والے طبقے کیلئے سستی ہاؤسنگ اسکیم لانے پر غور

?️ 13 مئی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) حکومت کم آمدنی والے طبقے کے لیے سبسڈائزڈ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے