?️
اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان نے تنازعات کے پرامن حل کیلئے اقوام متحدہ کے کردار پر زوردیا ہے۔
پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ کے اصول مصلحت پسندی پر نہیں ہونے چاہئیں، فلسطین اور کشمیر انصاف سے محروم رکھے گئے، مسئلہ کشمیر سلامتی کونسل کے ایجنڈا پر طویل عرصہ سے حل طلب ہے۔
عاصم افتخار نے کہا کہ آرٹیکل 25 کے تحت سلامتی کونسل کے فیصلوں پر عمل لازم ہے، فیصلے نظرانداز کرنے سے کثیرالجہتی نظام پر اعتماد کمزور ہورہا ہے، پائیدار امن کیلئے اجتماعی کاوشیں ناگزیر ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
بن لادن کا ترجمان لندن کی سڑک پر
?️ 17 جنوری 2021سچ خبریں:القاعدہ کے بانی اسامہ بن لادن کے ترجمان کی لندن میں
جنوری
یورپی یونین کے رکن ممالک بھی یونین میں یوکرین کی شمولیت کے مخالف
?️ 26 مئی 2022سچ خبریں:یوکرین کی جانب سے یورپی یونین میں شمولیت کے لیےمتعدد بار
مئی
پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کے درمیان ہاٹ لائن پر رابطہ
?️ 12 مئی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان اور بھارت کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز
مئی
بھتے کی پرچیاں؛ سندھ حکومت کا وفاقی وزیر داخلہ کو آن بورڈ لینے کا فیصلہ
?️ 18 دسمبر 2025کراچی (سچ خبریں) بلڈرز کو بھتے کی پرچیوں کا معاملہ، سندھ حکومت
دسمبر
مغربی ایشیا میں بڑھتی ہوئی کشیدگی
?️ 11 جنوری 2024سچ خبریں:پولیٹیکو نے جمعرات کی صبح امریکی حکام کے حوالے سے لکھا
جنوری
وفاقی کابینہ نے بھارت سے کپاس منگوانے کی ای سی سی کی تجویز کو مسترد کر دیا
?️ 1 اپریل 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت آج وفاقی
اپریل
زلفی بخاری کی درخواست پر کمشنر راولپنڈی کوعدالت میں طلب کر لیا
?️ 10 نومبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی زلفی
نومبر
خون کے ہر قطرے کا حساب لیا جائے گا:شہباز شریف کا بھارت کو پیغام
?️ 9 مئی 2025سچ خبریں:وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے بھارتی حملوں کی شدید مذمت
مئی