پاکستان اپنی غلطیوں کی سزا بھگت رہا ہے:مریم نواز

🗓️

پاکستان اپنی غلطیوں کی سزا بھگت رہا ہے:مریم نواز

لاہور(سچ خبریں) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ ملک تابعداری، تاریخی نااہلی اور نالائقی  اور اپنی خطاوں کی سزا بھگت رہا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا تھا کہ پاکستان تابعداری، تاریخی نااہلی اور نالائقی کی سزا بھگت رہا ہے، اناڑیوں کے کھیل تماشے کی وجہ سے ملک کو دنیا بھر میں رسوائی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ پہلے دنیا بھر میں پی آئی اے کے پائلٹس کو رسوا کروایا،  اور اب ائیرلائن کو اس مقام پر لے آئے ہیں، پاکستان نے ایسے دن کبھی نہیں دیکھے۔

مریم نواز نے ایک خبر بھی شیئر کی جس میں بتایا گیا ہے کہ اقوام متحدہ نے اپنے اسٹاف کو کسی بھی پاکستانی ائیرلائن سے سفر کرنے سے روک دیا ہے۔

مشہور خبریں۔

فلسطینی طلباء نے سویڈن کے توہین آمیز اقدام کی مذمت کی

🗓️ 24 جنوری 2023سچ خبریں:غزہ کی پٹی میں فلسطینی طلباء نے سویڈن میں قرآن پاک

بحران کے حل کے لیے مذاکرات کا وقت آگیا ہے: ٹرمپ

🗓️ 9 دسمبر 2024سچ خبریں: امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ

وینزویلا کے نکولس مادورو تیسری بار منتخب 

🗓️ 29 جولائی 2024سچ خبریں: وینزویلا کی نیشنل الیکٹورل کونسل نے اعلان کیا کہ 80% ووٹوں

ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کے بغداد دورہ کا امکان

🗓️ 6 جولائی 2022سچ خبریں:    عراقی حکومت کے ایک ذریعے نے عراقی اخبار المادی

انھیں الحشد الشعبی کا سر چاہیے

🗓️ 15 جون 2021سچ خبریں:ایک عراقی تجزیہ کار نےاس بات پر زور دیتے ہوئے کہ

اسماعیل ہنیہ کو کیسے شہید کیا؛ صہیونی میڈیا کی مزید تفصیلات

🗓️ 29 دسمبر 2024سچ خبریں:ایک صہیونی میڈیا رپورٹ میں حماس کے سیاسی دفتر کے سابق

پنجاب میں ڈاکوں نے پٹرول پمپ پر حملہ کردیا

🗓️ 11 اکتوبر 2021صادق آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سندھ پنجاب کے سرحدی

افریقہ کورونا کے عالمی ویکسینیشن پروگرام میں سب سے پیچھے

🗓️ 6 دسمبر 2021سچ خبریں:ایک نئی رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ افریقی براعظم صرف

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے