وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ادویات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق آج  فیصلہ کیا جائے گا

نجی ٹی وی کے پروگرام میں متنازع گفتگو پر وفاقی وزرا کا شدید ردعملا

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت آج ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملک کی سیاسی ، معاشی اور اقتصادی صورتحال کا اجائزہ لینے کے ساتھ ساتھ ادویات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق بھی  فیصلہ کیا جائے گا، پینل سرچارج کےخاتمےکامعاملہ بھی کابینہ ایجنڈے میں شامل ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا ، جس میں ملک کی سیاسی، معاشی اور اقتصادی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا اور وفاقی کابینہ11 نکاتی ایجنڈے پرغورکرے گی۔

کابینہ اجلاس میں 37ادویات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق فیصلہ کیا جائے گا اور اسلام آباد کے سیکٹرای11کےمسائل پر سفارشات پیش کی جائیں گی جبکہ پینل سرچارج کےخاتمےکامعاملہ بھی کابینہ ایجنڈے میں شامل ہیں۔

وفاقی کابینہ چیف ماہرشماریات کی تعیناتی ، اوگراکےممبرفنانس کی تعیناتی کی منظوری دےگی اور انڈس واٹرکمشنرکےاضافی چارج سےمتعلق فیصلہ کرے گی جبکہ نیشنل کمیشن اسٹیٹس ویمن کےاسلام آبادممبر کی تعیناتی ایجنڈےمیں شامل ہیں۔

اجلاس میں چیئرمین انٹیلیکچوئل پراپرٹی آرگنائزیشن کےاضافی چارج سےمتعلق فیصلہ ہوگا اور پی ایس اوبورڈآف مینجمنٹ میں سیکرٹری پاورڈویژن کی نامزدگی میں تبدیلی پرغورہوگا۔کابینہ کی دی گئی ہدایات کومتعلقہ وزارت کومنتقل کرنے کے فیصلے سمیت اقتصادی رابطہ کمیٹی کےگزشتہ اجلاس کےفیصلوں کی توثیق کی جائے گی۔

مشہور خبریں۔

امریکہ کی ایران سے مذاکرات کے لیے عجیب شرط!

?️ 17 فروری 2025 سچ خبریں:وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کے مشیر نے آج ایک

مزاحمتی تحریک صیہونیوں کے وجود کے لیے خطرہ:حزب اللہ

?️ 5 جولائی 2022سچ خبریں:لبنانی پارلیمنٹ میں مزاحمت کے وفادار دھڑے کے سربراہ نے اس

ایرانی صدر کا چینی صدر کے نام اہم پیغام

?️ 3 اکتوبر 2021سچ خبریں:ایرانی صدر نےجمہوریہ چین کے قیام کی 72 ویں سالگرہ کےقومی

کشمیر تنازعہ حل کئے بغیر خطے میں دیرپا امن ممکن نہیں: آرمی چیف

?️ 5 اگست 2021راولپنڈی ( سچ خبریں )  آرمی چیف نے سالانہ کمانڈنگ آفیسرز کانفرنس

امریکہ میں فائرنگ؛مولود بچے سمیت چار افراد ہلاک

?️ 6 ستمبر 2021سچ خبریں:امریکی ریاست فلوریڈا میں ہونے والی فائرنگ کے نتیجہ میں ایک

شامی پارلیمنٹ کے سابق اسپیکر کے ساتھ نیوز چیٹ کو دوبارہ شائع کیا

?️ 14 نومبر 2021سچ خبریں: شامی پارلیمنٹ کے سابق اسپیکر حیدر عباس انتقال کر گئے

بین الاقوامی مارکیٹ سے 5۔2 ڈالر ملے ہیں

?️ 31 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کو عہدے سے ہٹائے

شمالی غزہ میں صیہونی حکومت کا ہولناک جرم

?️ 27 مئی 2024سچ خبریں: امریکہ اور مغربی ممالک کی جامع حمایت کے سائے میں غزہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے