?️
کراچی (سچ خبریں) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ وفاقی وزرا اور گورنر ہاؤس سے سندھ حکومت کے خلاف سازشیں ہو رہی ہیں۔
پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ پیپلزپارٹی کی قیادت وفاقی حکومت سے اس پر جواب طلب کرے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر کیا ، سندھ کے تمام اضلاع اور ہائی ویز محفوظ ہیں، کراچی کو ٹارگٹ کرکے سندھ حکومت پر تنقید کی جاتی ہے۔
شرجیل میمن نے کہا کہ ہم مانتے ہیں کراچی میں چیلنجز ہیں، کراچی میں بہت ساری جگہوں پر سڑکوں اور ٹریفک کے مسائل ہیں۔ سینئر صوبائی وزیر نے کہا کہ سیاسی یتیم جمع ہوگئے ہیں ان کا کام ہی یہ ہے، وفاقی کی حکومت ہر وقت پیپلزپارٹی سے مدد مانگتی ہے، ہم وفاقی حکومت کو سپورٹ کررہے ہیں، اتحادی نہیں ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
اماراتی کارندوں کی انصاراللہ کے خلاف زمینی حملے کی تیاری
?️ 16 اپریل 2025 سچ خبریں:اماراتی حمایت یافتہ یمنی مزاحمتی تحریک انصاراللہ کے خلاف وسیع
اپریل
غزہ میں بجلی کی کٹوتی سے نیتن یاہو کو دھمکیاں
?️ 11 مارچ 2025سچ خبریں: واللا نیوز کے مطابق غزہ کی پٹی میں قیدیوں کے درجنوں
مارچ
طورخم سرحد غیرقانونی افغانیوں کی بے دخلی کیلئے کھل گئی، دوطرفہ تجارت بدستور بند
?️ 1 نومبر 2025خیبر (سچ خبریں) طورخم سرحدی گزرگاہ غیرقانونی رہائش پذیر افغان شہریوں کی
نومبر
دنیا بھر میں ٹرمپ اور نیتن یاہو کے خلاف احتجاج؛ ایران کے خلاف جنگی اقدامات کی مذمت
?️ 10 مارچ 2026سچ خبریں:امریکہ، یورپ اور دیگر ممالک میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل
مارچ
صیہونی فوج کے ہاتھوں ایک ہی فلسطینی خاندان کے چھ افراد شہید
?️ 6 جون 2024سچ خبریں: صیہونی فوج نے غزہ کی پٹی کے رہائشیوں پر اپنے
جون
کورونا وائرس: ملک بھر میں مزید58 مریض جان کی بازی ہار گئے
?️ 7 جون 2021اسلام آباد( سچ خبریں) کورونا وائرس کی جاری تیسری لہر کے دروان
جون
فلاڈیلفیا میں اسرائیلی فوجی اڈوں کی تعمیر کا آغاز
?️ 5 نومبر 2024سچ خبریں: قطر کے الجزیرہ نیٹ ورک کے مطابق صہیونی آرمی ریڈیو
نومبر
صدرمملکت عارف علوی نے قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس طلب کرلیا
?️ 4 جون 2021اسلام آباد (سچ خبریں) صدرمملکت عارف علوی نے 7 جون کو قومی
جون