?️
پشاور (سچ خبریں) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ وقت سیاست کا نہیں، وفاق اور صوبائی حکومت متاثرہ علاقوں میں مل کر کام کرنا ہے۔
تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ کلاؤڈ برسٹ کی وجہ سے مختلف مقامات پر سیلابی صورتحال پیدا ہوئی، بارشوں اور سیلابی صورتحال سے موبائل ٹاورز کو بھی نقصان پہنچا ہے۔
ذرائع کے مطابق انہوں نے کہا کہ مواصلات کا نظام بری طرح متاثر ہے، ہمیں ایک دوسرے کو سپورٹ کر کے متاثرین کی جانیں بچانی ہیں۔
گورنر خیبرپختونخوا کا مزید کہنا تھا کہ بیرسٹر گوہر کی بات سے اتفاق کرتا ہوں، وفاقی حکومت صوبائی حکومت کے شانہ بشانہ ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
افغان اثاثوں کی رہائی کے لیے 41000 چینی شہریوں کا میمورنڈم پر دستخط
?️ 5 مارچ 2022سچ خبریں:چینی میڈیا نے بتایا کہ41000سے زائد چینی شہریوں نے ایک پٹیشن
مارچ
اسرائیل میں انتظامی خدمات غیر فعال
?️ 12 نومبر 2023سچ خبریں:عراقی فتح پارلیمانی اتحاد کے رہنما علی الزبیدی نے کہا کہ
نومبر
ایران کے خلاف جنگ پر عالمی میڈیا کا ردعمل؛ نئی اینٹی امریکی نسل کا خدشہ
?️ 3 اپریل 2026سچ خبریں:ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی جنگ پر عالمی میڈیا
اپریل
کابل ایئرپورٹ پر کام کرنے والی کچھ خواتین ملازمین کی اپنےکام پر واپسی
?️ 13 ستمبر 2021سچ خبریں:اگرچہ کابل میں طالبان کی موجودگی کے تقریبا ایک ماہ بعد
ستمبر
ٹرمپ کے ایران سے متعلق وہم، ان کے معاون میں بھی آ گئے
?️ 20 مئی 2026 سچ خبریں: ڈونالڈ ٹرمپ کے معاون جے ڈی ونس نے دعویٰ
مئی
بچی کی ویڈیو شیئر کرنے پر ابرارالحق کو تنقید کا سامنا
?️ 27 نومبر 2021کراچی (سچ خبریں) ٹوئٹر پر کم سن بچی کی جانب سے روٹی
نومبر
14 سال سے صوبہ سندھ کو ڈاکو چلا رہے ہیں
?️ 30 جنوری 2022کراچی (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء وفاقی وزیر برائے منصوبہ
جنوری
شمالی کوریا نے سپرسونک میزائل کے تجربے کا اعلان کا
?️ 6 جنوری 2022سچ خبریں: شمالی کوریا نے اس سال اپنا پہلا میزائل تجربہ کیا۔
جنوری