صیہونی حکومت کی حمایت پر اٹلی حکومت کو شدید تنقید کا سامنا

صیہونی حکومت کی حمایت

?️

سچ خبریں:اٹلی کی پارلیمان میں وزیر خارجہ کے ساتھ سوال و جواب کا اجلاس اپوزیشن ارکان کی جانب سے فلسطینی عوام کے حوالے سے حکومت کی خاموشی اور صیہونی اقدامات پر عدم کارروائی کے خلاف شدید احتجاج کے باعث کشیدہ ہوگیا۔

اطالوی ویب سائٹ ایل فاتو کوتیدیانو کے مطابق، اٹلی کی اپوزیشن جماعت گرینز اینڈ لیفٹ الائنس کے رکن پارلیمان آنجیلو بونیلی نے وزیر خارجہ انتونیو تاجانی سے سوالات کرتے ہوئے غزہ میں صحت کی ابتر صورتحال اور اس بحران سے نمٹنے کے لیے اطالوی حکومت کے اقدامات کے بارے میں وضاحت طلب کی۔

انہوں نے اٹلی میں صیہونی آبادکار ایتان زیو کی موجودگی کا معاملہ بھی اٹھایا اور اس کی اٹلی کے نائب وزیراعظم ماتئو سالوینی کے ساتھ ملاقات پر سوال کیا۔

رپورٹ کے مطابق، اٹلی کی پارلیمان کی سابق اسپیکر اور اپوزیشن رہنما لورا بولدرینی نے بھی مغربی کنارے میں صیہونی آبادکاروں کے تشدد کی مذمت نہ کرنے پر حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔

لورا بولدرینی نے وزیر خارجہ انٹونیو تاجانی سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا: فلسطینی عوام کے ساتھ اس غیر انسانی اور توہین آمیز سلوک کو کیسے برداشت کیا جا سکتا ہے اور اس کے خلاف ایک انگلی تک نہ اٹھائی جائے؟

انہوں نے مزید سوال کیا کہ جس امن بورڈ کا اٹلی بھی حصہ ہے، اس نے اب تک کون سا مؤثر اور مفید کام انجام دیا ہے؟

بولدرینی نے زور دیتے ہوئے کہا کہ غزہ کی پٹی کے تمام سرحدی راستے کھولے جانے چاہئیں اور انسانی امداد فوری طور پر اس علاقے میں پہنچائی جانی چاہیے۔

مشہور خبریں۔

ایپل نے خودکار ڈرائیونگ والی الیکٹرک گاڑی کا عمل تیز کر دیا

?️ 20 نومبر 2021نیویارک(سچ خبریں)امریکی ملٹی نیشنل ٹیکنالوجی کمپنی ایپل اس وقت ٹیسلا الیکٹرک گاڑیوں

لاپتا افراد کیس: وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور پشاور ہائی کورٹ میں پیش

?️ 30 ستمبر 2024پشاور: (سچ خبریں) پشاور ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کیس میں وزیر اعلیٰ

صہیونی حماس کے رہنماؤں کو قتل کرنے اور قیدیوں کو بچانے کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

?️ 29 مارچ 2024سچ خبریں: صہیونی فوج کے بعض ذرائع نے اعتراف کیا کہ اس

صیہونی آباد کاروں کا نابلس میں غیر ملکی امن کارکنوں پر حملہ

?️ 28 فروری 2026 سچ خبریں:مقامی ذرائع کے مطابق صہیونی آبادکاروں نے جنوبی نابلس کے

ایران امریکہ مذاکرات کی ناکامی کی وجہ؛ امریکی تھنک ٹینکس کی نظر میں

?️ 25 اپریل 2026سچ خبریں:امریکی تھنک ٹینکس کے مطابق ایران کے ساتھ مذاکرات کی ناکامی

سخت گرمی میں عوام کی خدمت کرنیوالوں کی مشکورہوں: ماورہ حسین

?️ 12 جون 2021کراچی (سچ خبریں)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماورہ حسین نے سخت

وائٹیکاف دوحہ کے لیے روانہ: سی‌ان‌ان

?️ 30 جون 2026سچ خبریں:  امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق، ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی ایلچی اسٹیو

لاہور: خصوصی عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں سلیمان شہباز کو بری کردیا

?️ 10 جولائی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) اسپیشل کورٹ لاہور سینٹرل نے وزیر اعظم شہباز شریف

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے