وزیرداخلہ کا الیکشن سے پہلے تیسری لیگ وجود آنے کا دعویٰ

وزیر داخلہ نے نواز شریف کی سیاست کو تنقید کا نشانہ بنایا

?️

اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ الیکشن سے پہلے تیسری لیگ وجود میں آ جائے گی، الیکشن جب آئے گا تو ایک نئی الائنمنٹ  ہوگی۔مجھے نہایت خوشی محسوس ہوئی ہے کہ پی ڈی ایم نے احتجاج کے لیے میرے شہر کا انتخاب کیا۔

میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ وزیرِ اعظم عمران خان خود ہر ہفتے مہنگائی کے مسئلے کو دیکھ رہے ہیں، کوشش ہے کہ ڈالر کی نقل و حمل روکی جائے، اپوزیشن احتجاج کرے لیکن آئین اور قانون کسی کو ہاتھ میں نہیں لینے دیں گے۔

شیخ رشید نے کہا کہ الیکشن جب آئے گا ایک نئی الائنمنٹ ہو گی، شہباز شریف کی اگر کسی سے ملاقات ہوئی ہے تو اچھی بات ہے۔انہوں نے بتایا کہ پاکستان کی نیوی نے تیسری دفعہ بھارتی نیوی کو شٹ اپ کال دی ہے، پاکستان کی زمینی، فضائی اور بحری افواج چاق و چوبند ہیں۔

وزیرِ داخلہ نے مزید کہا کہ آئین و قانون کو ہاتھ میں نہیں لیا جائے گا تو کوئی کارروائی نہیں ہو گی۔شیخ رشید احمد کا یہ بھی کہنا ہے کہ الیکشن سے پہلے دنگا فساد کرنے والے اپنے لیے گڑھا کھو دیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ امریکی ناظم الامور کو بھی پتہ ہے کہ نون اور شین 2 لیگ ہیں۔

مشہور خبریں۔

شہر حماس کے قبضے میں 

?️ 23 جنوری 2025سچ خبریں: جنگ بندی کا اختتام، غزہ سے انخلاء، علاقے کے شمال میں

امریکہ کی لبنان کو اسرائیل کے ساتھ سمجھوتہ کے جال میں گھسیٹنے کی کوشش

?️ 30 مارچ 2025سچ خبریں: لبنان کی ترقی پسند سوشلسٹ پارٹی کے سابق سربراہ اور

حلیم عادل پانی چوروں کے خلاف سپریم کورٹ جائیں گے

?️ 17 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما، اپوزیشن لیڈر سندھ

ہسپانوی وزیر اعظم: اسرائیل نسل کشی کرنے والی ریاست ہے

?️ 15 مئی 2025سچ خبریں: ہسپانوی وزیر اعظم پیڈرو سانچیز نے ملکی پارلیمنٹ کے سامنے

ٹرمپ کے دور میں ہم چینی جاسوس بیلونز کا سراغ نہیں لگا سکے:امریکی کمانڈر

?️ 8 فروری 2023سچ خبریں:نارتھ امریکن ایرو اسپیس ڈیفنس یونٹ کے کمانڈر نے تصدیق کی

یمن میں ایک جامع سیاسی حل پر اردن کا زور

?️ 16 اگست 2022سچ خبریں:    اردن کے وزیر خارجہ ایمن الصفدی نے اپنے بحرینی

پاکستان کا 9 ہمسایہ ممالک سے تجارتی خسارہ 11 ارب 17 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگیا

?️ 25 جون 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) مالی سال 2025 کے پہلے 11 ماہ کے

اسرائیل بیمار اور دہشت گرد ریاست ہے، بین الاقوامی برادری میں اس کی جگہ نہیں: سابق یورپی قانون ساز

?️ 14 اکتوبر 2025سچ خبریں:سابق یورپی پارلیمنٹ رکن مائیک والیس نے کہا کہ اسرائیل ایک

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے