وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس طلب کر لیا

نجی ٹی وی کے پروگرام میں متنازع گفتگو پر وفاقی وزرا کا شدید ردعملا

?️

اسلام آباد(سچ خبریں) اپوزیشن جماعتوں نے مہنگائی کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کئے جانے کے بعد  وزیر اعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کو متحرک کرتے ہوئے پارٹی قیادت کا اہم اجلاس طلب کرلیا اور اجلاس میں پارٹی قیادت سے مختلف امور پر مشاورت کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے اہم ایشوز پر پارٹی قیادت سے مشاورت کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں مرکزی و صوبائی قیادت سے تین الگ الگ اجلاس طلب کیے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف پنجاب اور مرکزی قیادت کا اجلاس آج شامل وزیر اعظم ہاؤس میں ہوگا جس میں شاہ محمود قریشی ، پرویز خٹک، اسد عمر ،فواد چوہدری، شفقت محمود عامر کیانی، سیف اللہ نیازی ودیگر شریک ہوں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت تینوں اجلاسوں میں شریک ہوگی، اجلاس میں پارٹی کو فعال اور منظم کرنے کےلیے صلاح مشورے ہوں گے، جس کے بعد اہم فیصلے متوقع ہیں۔

اجلاس میں اپوزیشن تحریک سے نمٹنے کےلیے ٹھوس حکمت طے کی جائے گی جب کہ وزیراعظم قومی ایشوز پر پارٹی قیادت کو نقطہ نظر سے آگاہ کریں گے اور سیاسی و پارلیمانی امور پر مشاورت کریں گے۔

مشہور خبریں۔

اسرائیلی قیدیوں کی لاشوں پر تل ابیب کا نیا فریب دینے والا کھیل

?️ 18 اکتوبر 2025سچ خبریں: رائی ال یوم اخبار کے چیف ایڈیٹر نے یہ بیان

روس اور چین عالمی جغرافیائی معاشی نقشہ تبدیل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں : پیٹروشیف

?️ 13 اکتوبر 2026سچ خبریں: روسی صدر کے معاون نکولائی پاتروشیف نے بیجنگ میں چینی وزیر

اسرائیل ایک خطرناک بحران کا شکار: صیہونی حکومت

?️ 2 مارچ 2023سچ خبریں:نیتن یاہو کی انتہائی کابینہ کے قیام کے بعد صہیونی معاشرے

نواز شریف کی وطن واپسی کے پیچھے کوئی ’ سمجھوتہ ’ ہوسکتا ہے،راجا پرویز اشرف

?️ 13 اکتوبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) قومی اسمبلی کے اسپیکر راجا پرویز اشرف نے

آرامکو کے 4% شیئرز سعودی اسٹیٹ فنڈ میں منتقل

?️ 14 فروری 2022سچ خبریں: سعودی عرب نے آرامکو کے 4 فیصد حصہ کو سرکاری

فیاض الحسن چوہان نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کو قتل کرنے کی سپاری دی گئی۔

?️ 18 جون 2022اسلام آباد(سچ خبریں)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر فیاض

کراچی کے حلقہ این اے 245 میں ضمنی انتخاب

?️ 21 اگست 2022کراچی: (سچ خبریں) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 245 کے ضمنی

آلاسکا میں ٹرمپ اور پوتین کی ملاقات توقعات اور امیدوں کے سائے میں 

?️ 16 اگست 2025آلاسکا میں ٹرمپ اور پوتین کی ملاقات توقعات اور امیدوں کے سائے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے