ملکی چیلنجز نعروں سے نہیں خدمت سے حل ہوں گے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

?️

کراچی (سچ خبریں) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملکی درپیش چیلنجز صرف نعروں سے نہیں خدمت کے جذبے سے حل ہوں گے۔

کراچی میں جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ سندھ ہمیشہ سے علم، برداشت اور ثابت قدمی کی سرزمین رہا ہے، وادی سندھ کی تہذیب سے لیکر جدید کراچی تک اس مٹی نے مفکرین، معالجین اور مصلحین پیدا کیے۔

اُنہوں نے کہا کہ پاکستان کوآج بھی صحت کےشعبےمیں سنگین چیلنجز کا سامنا ہے، زچہ و بچہ کی اموات، غذائی قلت، موسمیاتی تبدیلیوں پیدا بیماریاں کا سامنا ہے۔

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی کا مزید کہنا تھا کہ درپیش چیلنجز صرف نعروں سے حل نہیں ہوں گے، آپ کی مہارت، اخلاق اور ضرورت کے وقت خدمت کے جذبے سے حل ہوں گے۔

مشہور خبریں۔

یوکرین جنگ روکنے کے بعد ہی روس کے ساتھ مذاکرات ممکن ہیں: جرمنی

?️ 27 جون 2026سچ خبریں:جرمنی کے چانسلر فریڈرش مرٹس نے کہا ہے کہ یوکرین کے

صیہونی فوج میں خودکشی کا 15 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا؛صیہونی اخبار کا اعتراف

?️ 23 نومبر 2026سچ خبریں:صیہونی اخبار ہارٹیز کے مطابق، رواں سال فعال فوجی خدمات انجام

امریکی کمانڈر کی وینزویلا کی نگران صدر سے کاراکاس میں اہم ملاقات

?️ 19 فروری 2026 سچ خبریں: جنوبی امریکہ میں امریکی فوجی سرگرمیوں کی نگرانی کرنے

ایران کے خلاف جنگ کی بھاری قیمت؛ امریکی معیشت پر ۱۳۲ ارب ڈالر کا بوجھ

?️ 20 جون 2026سچ خبریں:ایک امریکی اخبار نے ایران کے خلاف امریکی جارحیت اور اس

عالمیہ میڈیا کا قم میں شہید امام خامنہ ای کی تشییع میں عوام کے سیلاب کی براہ راست کوریج

?️ 8 جولائی 2026سچ خبریں: گزشتہ چند روز کے دوران ایران کے سپریم لیڈر شہید امام 

ایران کے خلاف جنگ میں 81 امریکی طیارے اور ڈرون تباہ یا نقصان کا شکار: امریکی کانگریس

?️ 7 اکتوبر 2026سچ خبریں: امریکی کانگریس کے تحقیقی مرکز کی رپورٹ کے مطابق ایران

جنوب لبنان میں شدید دھماکے؛ اسرائیلی تجاوزات کا سلسلہ جاری 

?️ 14 جولائی 2026سچ خبریں: المیادین نیٹورک کے نامہ نگار نے رپورٹ دی ہے کہ صیہونی

ایران کے مقابلے میں امریکہ کی شکست کے تباہ کن نتائج

?️ 18 جون 2026سچ خبریں:ایران کے ساتھ فوجی محاذ آرائی میں امریکہ کو ایک اسٹریٹجک

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے