ملکی چیلنجز نعروں سے نہیں خدمت سے حل ہوں گے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

?️

کراچی (سچ خبریں) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملکی درپیش چیلنجز صرف نعروں سے نہیں خدمت کے جذبے سے حل ہوں گے۔

کراچی میں جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ سندھ ہمیشہ سے علم، برداشت اور ثابت قدمی کی سرزمین رہا ہے، وادی سندھ کی تہذیب سے لیکر جدید کراچی تک اس مٹی نے مفکرین، معالجین اور مصلحین پیدا کیے۔

اُنہوں نے کہا کہ پاکستان کوآج بھی صحت کےشعبےمیں سنگین چیلنجز کا سامنا ہے، زچہ و بچہ کی اموات، غذائی قلت، موسمیاتی تبدیلیوں پیدا بیماریاں کا سامنا ہے۔

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی کا مزید کہنا تھا کہ درپیش چیلنجز صرف نعروں سے حل نہیں ہوں گے، آپ کی مہارت، اخلاق اور ضرورت کے وقت خدمت کے جذبے سے حل ہوں گے۔

مشہور خبریں۔

اسرائیل کو لبنان کی سرزمین پر غیرقانونی قبضے اور جنگ ختم کرنی ہوگی: پیرس

?️ 4 جون 2026سچ خبریں: فرانس کے وزیر اعظم سیباسٹین لیکورنو نے صہیونی حکومت سے

ٹرمپ اور آبنائے ہرمز پر کنٹرول کا تصور، علاقائی حقائق اور بین الاقوامی قانون کیا کہتے ہیں؟

?️ 14 جولائی 2026سچ خبریں:ایران کے ساتھ چالیس روزہ جنگ کے تناظر میں آبنائے ہرمز

صیہونی حکومت کے خلاف تل ابیب میں بڑے پیمانے پر احتجاج

?️ 31 مئی 2026سچ خبریں:تل ابیب میں ہزاروں افراد نے صہیونی حکومت کی پالیسیوں کے

وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کی تجویز مسترد کردی

?️ 20 مارچ 2026اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے عیدالفطر کے موقع پر

شیلی میں اسرائیل کو اقوام متحدہ سے خارج کرنے کے لیے تقریباً 80 ہزار دستخط جمع

?️ 24 جون 2026سچ خبریں:شیلی میں وکلا اور فلسطین کے حامی کارکنوں نے اسرائیل کو

القاعدہ نے مالی کے فوجی ٹھکانوں پر حملوں کی ذمہ داری قبول کی 

?️ 5 جولائی 2026سچ خبریں: مغربی افریقہ میں دہشت گرد گروہ القاعدہ سے منسلک گروہ نصرۃ

اگلی جنگ مصر اور ترکی کے ساتھ ہو گی؛ صیہونی جاسوس کا انکشاف

?️ 28 مئی 2026سچ خبریں:سابق امریکی جاسوس جوناتھن پولارڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل

مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں صہیونیوں کے لیے زندگی کی امید تقریباً ختم ہو چکی ہے؛ صیہونی تجزیہ کار نے اعتراف

?️ 24 نومبر 2026سچ خبریں:ایک صیہونی تجزیہ کار نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل ایک

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے