?️
اسلام آباد (سچ خبریں) بین الاقوامی میڈیا نے بھی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قائدانہ صلاحیتوں کا اعتراف کر لیا۔
معرکہ حق میں تاریخی فتح کے بعد پاکستان کے لیے سفارتی کامیابیوں کے نئے دور کا آغاز ہوگیا۔ اور بین الاقوامی میڈیا نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قائدانہ صلاحیتوں کا اعتراف کر لیا۔
بین الاقوامی جریدے واشنگٹن ٹائمز نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو مردآہن قرار دیا۔ چینی وزارت خارجہ نے بھی پاک فوج کو استحکام کا ستون اور پاک چین دوستی کا مضبوط محافظ قرار دیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر(Asim Munir) کے لیے تاریخی جملے ادا کیے اور ان کی صلاحیتوں کو سراہا۔ واشنگٹن پوسٹ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ امریکہ پاک امریکہ تعلقات میں نئی جہت کی علامت قرار دیا۔
فنانشل ٹائمز کے مطابق امریکہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کو خطے میں اسٹریٹجک ثالث کے طور پر دیکھ رہا ہے۔


مشہور خبریں۔
جدید اے آئی ماڈلز کا خطرناک رویہ: جھوٹ، بلیک میلنگ اور دھمکیوں پر اُتر آئے
?️ 29 جون 2025سچ خبریں: دنیا کے جدید ترین مصنوعی ذہانت ماڈلز اب صرف انسانوں
جون
عمران خان کو 7 روز میں دوبارہ تحریری جواب جمع کروانے کا حکم
?️ 31 اگست 2022اسلام آباد: (سچ خبریں)توہین عدالت کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے
اگست
نیٹو صرف زبانی جمع خرچ کررہا ہے:یوکرائنی صدر
?️ 8 مارچ 2022سچ خبریں:یوکرائنی صدر نے روس کے مقابلے میں نہ آنے پر نیٹو
مارچ
عراق کی ترکی کے خلاف سلامتی کونسل میں شکایت
?️ 24 جولائی 2022سچ خبریں:عراق کی وزارت خارجہ نے اپنے ملک کی سرزمین پر ترکی
جولائی
وزیر اعلی پنجاب نے پنجاب کو صاف بنانے کے لئے اہم فیصلہ لیا
?️ 27 نومبر 2021لاہور(سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے دیہات میں
نومبر
یمن حکومت کا صیہونیوں کے خلاف اہم فیصلہ
?️ 3 جون 2022سچ خبریں:یمن کی حکومت کا کہنا ہے کہ وہ صیہونیوں کے ساتھ
جون
این اے 185 میں پیپلز پارٹی اُمیدوار کو کل کے الیکشن پر تحفظات ہیں۔ شازیہ مری
?️ 25 نومبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) مرکزی رہنما پیپلز پارٹی شازیہ مری نے کہا
نومبر
اسرائیلی ادارے کا اعتراف، فلسطینی قیدیوں کو بھوکا رکھا جا رہا ہے
?️ 15 دسمبر 2025 اسرائیلی ادارے کا اعتراف، فلسطینی قیدیوں کو بھوکا رکھا جا رہا
دسمبر