?️
کراچی (سچ خبریں) محکمہ تعلیم سندھ نے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔
محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے 31 جولائی تک ہوں گی، چھٹیوں کا اطلاق تمام نجی و سرکاری تعلیمی اداروں پر ہوگا، یکم جون سے 31 جولائی تک سکول و کالجز بند رہیں گے۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز خیبرپختونخوا میں محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے موسم گرما کیلئے سکول کی تعطیلات کا اعلان کیا تھا۔
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ گرمیوں کی چھٹیاں 15 جون سے 31 اگست تک ہوں گی جبکہ صوبے کے بالائی اضلاع میں موسم گرما کی تعطیلات یکم جولائی سے 31 جولائی تک ہوگی۔
اس سے قبل حکومت پنجاب نے سکولوں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کیا تھا، محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 28 مئی سے موسم گرما کی تعطیلات ہوں گی، صوبے بھر کے تمام سکولز 15 اگست سے دوبارہ کھلیں گے۔
مشہور خبریں۔
ہڑتال کے باعث برطانوی ریلوے کا نظام مفلوج
?️ 15 مئی 2023سچ خبریں:برطانوی ریلوے ورکرز کی سب سے بڑی ٹریڈ یونین کے رہنما
مئی
امریکہ کا قومی قرضہ 30 ٹریلین ڈالر سے زیادہ
?️ 3 فروری 2022سچ خبریں:امریکی محکمہ خزانہ کے اعدادوشمار بتاتے ہیں کہ کورونا وبا کے
فروری
‘Cobra Kai’ Season 2 is a Fun, Tragic Journey That Leaves You Wanting More
?️ 9 ستمبر 2022 When we get out of the glass bottle of our ego
غزہ کی عوام کو صیہونیوں کے ہاتھوں ہونے والا مالی نقصان
?️ 5 دسمبر 2023سچ خبریں: غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کی وجہ سے ہونے والے
دسمبر
پچھلے سال پاکستان کے لئے سب سے خطرناک ملک کون سا رہا؟
?️ 1 جنوری 2024سچ خبریں:پاکستانی میڈیا نے ملکی سیکورٹی فورسز کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ
جنوری
ٹرمپ ہیرس کے ساتھ مناظرہ کرنے کو تیار
?️ 3 اگست 2024سچ خبریں: امریکہ کے نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں سابق
اگست
تل ابیب کے وزیراعظم نے پولیس کو فلسطینیوں کو گولی مارنے کا اختیار دیا
?️ 19 جولائی 2022سچ خبریں: لاپیڈ نے یہ الفاظ صیہونی حکومت کے داخلی سلامتی کے
جولائی
امریکہ کے پاس ایران کے خلاف کوئی پلان نہیں
?️ 2 دسمبر 2021سچ خبریں: ڈینی سیٹرینووچ نے 2013 سے 2016 تک صہیونی فوج کے انٹیلی
دسمبر