محکمہ تعلیم سندھ نے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا

اسکول

?️

کراچی (سچ خبریں) محکمہ تعلیم سندھ نے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔

محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے 31 جولائی تک ہوں گی، چھٹیوں کا اطلاق تمام نجی و سرکاری تعلیمی اداروں پر ہوگا، یکم جون سے 31 جولائی تک سکول و کالجز بند رہیں گے۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز خیبرپختونخوا میں محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے موسم گرما کیلئے سکول کی تعطیلات کا اعلان کیا تھا۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ گرمیوں کی چھٹیاں 15 جون سے 31 اگست تک ہوں گی جبکہ صوبے کے بالائی اضلاع میں موسم گرما کی تعطیلات یکم جولائی سے 31 جولائی تک ہوگی۔

اس سے قبل حکومت پنجاب نے سکولوں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کیا تھا، محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 28 مئی سے موسم گرما کی تعطیلات ہوں گی، صوبے بھر کے تمام سکولز 15 اگست سے دوبارہ کھلیں گے۔

مشہور خبریں۔

سید علی گیلانی کی شہادت جدوجہد آزادی کے لئے بڑا نقصان ہے: شہریار آفریدی

?️ 9 ستمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی کا کہنا ہے کہ

ہمارے اوہر ایک مشترکہ نفسیاتی جنگ تھوپی جارہی ہے: روس

?️ 12 فروری 2022سچ خبریں:  روس کی وزارت خارجہ نے امریکی دعوؤں کے جواب میں

غزہ میں انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کہاں تک پہنچی؟

?️ 10 نومبر 2023سچ خبریں:  غزہ کی پٹی میں فلسطینی مزاحمتی گروپوں کے زیر حراست

الجزائر کی پارلیمان میں فرانسیسی استعمار کو جرم قرار دینے کے تاریخی مسودے پر پہلی بار بحث

?️ 21 دسمبر 2025الجزائر کی پارلیمان میں فرانسیسی استعمار کو جرم قرار دینے کے تاریخی

مذاکرات کی کامیابی کے بعد ٹی ایل پی سے پابندی ہوسکتی ہے:علی محمد خان

?️ 21 اپریل 2021اسلام آباد(سچ خبریں) ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے علی محمد خان

فلسطین کو تسلیم کرنا ایک اہم مسئلہ ہے:عمان

?️ 29 مارچ 2024سچ خبریں: بدر بن حمد البوسعیدی نے سلامتی کونسل کی غزہ کی پٹی

غیرقانونی طور پر بیرون ملک جانے والے 50 ہزار پاکستانی بلیک لسٹ کردیئے گئے

?️ 10 اپریل 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزارت داخلہ کی جانب سے غیرقانونی طور پر

غزہ کے بارے میں ٹرمپ کے خیالی منصوبے پرسابق صیہونی وزیراعظم کا بیان

?️ 9 فروری 2025سچ خبریں:صیہونی ریاست کے سابق وزیر اعظم ایہود باراک کا کہنا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے