🗓️
اسلام آباد(سچ خبریں) وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو غیر ذمہ درانہ گفتگو کے بعد بھی فوجی سیکیورٹی دیں گے،لندن میں نواز شریف سے را کے ایجنٹ مل رہے ہیں،جن کے ساتھ انہوں نے غیر ذمہ درانہ گفتگو کی۔
پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ نوازشریف واپسی کا اعلان کریں چارٹر طیارہ بھیج دوں گا،نواز شریف اور اس کے خاندان نے قوم کو سزا دی، نوازشریف جس تکلیف میں ہیں وہ انہوں نے خود منتخب کی۔
شیخ رشید کا کہنا تھا کہ نواز شریف اور ان کی بیٹی اپنی زبان کی وجہ سے مار کھائیں گے، مریم نواز کی سیاست کو ان کی زبان تباہ کردے گی، ان لوگوں نے پہلے ہی ہار کو تسلیم نہ کرنے کی قسم کھائی ہوئی ہے۔
وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کے خلاف اسرائیل اور بھارت نے ہائبرڈ وار کا اعلان کیا ہوا ہے،اپوزیشن نے الیکشن سے پہلے رونا دھونا شروع کردیا، افغان سفیر کی بیٹی کا اغوا نہیں ہوا لاپتہ یا گمشدگی تھی۔
مشہور خبریں۔
امریکی تاریخ کا سب سے بڑا تاوان
🗓️ 12 اگست 2023سچ خبریں:امریکہ کے سابق نائب صدر مائیک پنس نے ایران اور امریکہ
اگست
ملک کی سلامتی پر کسی سے کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: شیخ رشید
🗓️ 27 جنوری 2021ملک کی سلامتی پر کسی سے کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: شیخ رشید
جنوری
بائیڈن اور نیتن یاہو کے درمیان کیا چل رہا ہے؟
🗓️ 18 جنوری 2024سچ خبریں: امریکی وزیر خارجہ نے ایک بیان میں اس بات پر
جنوری
تل ابیب یمن کے حملوں کا جواب دے گا ؟
🗓️ 8 دسمبر 2023سچ خبریں:حالیہ دنوں میں یمنیوں نے عملی طور پر بحیرہ احمر کو
دسمبر
امریکی نائب وزیر خارجہ اور صیہونی قومی سلامتی کے مشیر کی ملاقات
🗓️ 4 اگست 2021سچ خبریں:صہیونی حکومت نے ایران مخالف اپنی مہم کو جاری رکھنے میں
اگست
وزیراعلیٰ پنجاب نے 10 لاکھ ڈوز خریدنے کا اعلان کردیا
🗓️ 7 اپریل 2021لاہور (سچ خبریں) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ کورونا مریضوں
اپریل
بنگلادیش میں خوفناک حادثہ، درجنوں افراد ہلاک ہوگئے
🗓️ 6 اپریل 2021ڈھاکا (سچ خبریں) بنگلادیش میں جہاز اور کشتی کے مابین خوفناک تصادم
اپریل
اوپو کی ’کے‘ سیریز کا طاقتور بیٹری کا حامل فون متعارف
🗓️ 22 اپریل 2025سچ خبریں: اسمارٹ فون بنانے والی چینی کمپنی ’اوپو‘ نے اپنی ’کے‘
اپریل