?️
پشاور (سچ خبریں) خیبرپختونخوا سے افغان باشندوں سمیت غیر قانونی تارکین وطن کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔
خیبرپختونخوا کے محکمہ داخلہ کا کہنا ہے کہ صوبے سے اب تک 6 لاکھ 25 ہزار 842 افغان باشندے واپس جا چکے ہیں۔ 6 لاکھ 16 ہزار افغان باشندے براستہ طورخم افغانستان واپس گئے، محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا کے مطابق 5 لاکھ 94 ہزار سے زائد افغان مہاجرین رضاکارانہ طور پر افغانستان واپس گئے۔
اب تک 31 ہزار 474 غیر قانونی مقیم افغان مہاجرین کو ڈی پورٹ کیا گیا ہے، ڈی پورٹ افغان باشندوں میں 9 ہزار 830 افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز بھی شامل ہیں۔
صوبائی محکمہ داخلہ کے مطابق ستمبر 2023 سے اب تک خیبر پختونخوا سے افغان مہاجرین کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی
?️ 8 جون 2023اسلام آباد:(سچی خبریں) چیف جسٹس آف پاکستان کے اختیارات میں کمی کے
جون
’اچھی‘ عدالت میں ٹرائل ہو تو عمران خان جلد رہا ہو جائیں گے، عارف علوی
?️ 11 مارچ 2024کراچی: (سچ خبریں) سابق صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ
مارچ
مالزی کا اسرائیلی رجیم کی اقوام متحدہ سے رکنیت معطل کرنے کا مطالبہ
?️ 30 اگست 2025سچ خبریں: مالیزیا کے وزیر خارجہ محمد حسن نے ایک پریس بریفنگ
اگست
کیا چین امریکہ کے سامنے گھٹنے ٹیکے گا ؟
?️ 29 اپریل 2025سچ خبریں: چین کے وزارت خارجہ نے آج منگل کو 29 اپریل کو
اپریل
امریکہ کا فیصلہ ہماری خودمختاری کو چیلنج کرنے کے مترادف ہے:یورپی یونین
?️ 25 دسمبر 2025سچ خبریں:یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کایا کالاس نے یورپی
دسمبر
روس کے خلاف سائبر حملوں میں اضافہ
?️ 9 جولائی 2022سچ خبریں:روس میں سائبر کرائمز کے قومی رابطہ مرکز کے نائب سربراہ
جولائی
یوکرائن پر حملوں کی مذمت کے سلسلہ میں قرارداد پر روس کا ویٹو
?️ 27 فروری 2022سچ خبریں:روس نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی یوکرائن میں فوجی
فروری
پاکستان سے اب تک 8 لاکھ 28 ہزار سے زائد افغان مہاجرین وطن واپس چلے گئے
?️ 2 نومبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) طورخم بارڈر کے راستے سے گزشتہ روز 5,220
نومبر