قومی اسمبلی اراکین پر سینیٹائزر بوتلیں لانے پر پابندی عائدکر دی گئی

قومی اسمبلی اراکین پر سینیٹائزر بوتلیں لانے پر پابندی عائدکر دی گئی

?️

اسلام آباد(سچ خبریں)قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے بجٹ اجلاس کے دوران قومی اسمبلی اراکین پر سینیٹائزر بوتلیں لانے پر پابندی عائدکر دی پابندی عائد کرنے کی وجہ یہ ہے کہ گزشتہ روز سینیٹائزرکی بوتل کے حملے سے ایک رکن زخمی ہوئے تھے۔

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں سینیٹائزر بوتلوں پر پابندی عائد کردی گئی ، اراکین اسمبلی کو صرف ماسک فراہم کیے گئے جبکہ اسپیکرکی ہدایت پر ایوان میں سیکیورٹی حکام نے تفصیلی معائنہ کیا۔اس سے قبل ایوان میں بھاری کتابوں کی فراہمی بھی بند کردی گئی تھی۔

گزشتہ روز اسپیکر اسد قیصر کی زیرِ صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ایک بار پھر اُس وقت ہنگامہ آرائی کی نظر ہوگیا جب شہباز شریف اظہارِ خیال کررہے تھے۔شہبازشریف کی تقریر کے دوران قومی اسمبلی میں کتابوں کے بعد سینیٹائزر چل گئے، اپوزیشن بینچوں پر بیٹھے کسی رکن  نے سینیٹائزر کی بوتل حکومتی نشستوں کی طرف اچھالی جو حکومتی رکن کو جاکر لگی۔

واضح رہے قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کے دوران سینیٹائزر کی بوتل لگنے سے حکومتی رکن اکرم چیمہ زخمی ہوئے ،جس پر اسیکر اسد قیصر نے فوراً نوٹس لیتے ہوئے کہا تھا کہ ’جس نےبھی کوئی چیز اچھالی اسے ایوان سے باہر نکالا جائے۔

مشہور خبریں۔

سعودی عرب کے خلاف غیر متوقع امریکی کارروائی!

?️ 6 فروری 2021سچ خبریں:یمن کے خلاف جنگ میں فوجی مدد ختم کرنے کے امریکی

پاک افغان سرحد پر خوراج کی دراندازی کی کوشش ناکام، فائرنگ کے تبادلے میں 8 دہشتگرد ہلاک

?️ 6 اپریل 2025شمالی وزیرستان: (سچ خبریں) سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان

امریکہ کا چین کے خلاف ایٹمی طاقت کی ترقی پر الزام

?️ 22 فروری 2026سچ خبریں:امریکہ نے چین پر ایٹمی ہتھیاروں کی نئی نسل تیار کرنے

جرمنی میں گیس کی فراہمی کی صورتحال خطرناک

?️ 12 جولائی 2022سچ خبریں:جرمن وزارت اقتصادیات کے ترجمان نے اس ملک میں گیس کی

ماہرین فلکیات پہلی بار نظام شمسی کی تشکیل کا مشاہدہ کرنے میں کامیاب

?️ 18 جولائی 2025سچ خبریں: ماہرین فلکیات نے کہا ہے کہ انہوں نے پہلی بار

کورونا کی شدت برقرار ، ایک دن میں 6 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

?️ 2 فروری 2022اسلام آباد(سچ خبریں)عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ اور  کورونا کیسز میں

امید ہے اب افغانستان کی سر زمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہو گی

?️ 17 اگست 2021اسلام آباد(سچ خبریں) اسلام آباد وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا

ایران کے خلاف جنگ تاریخ کی سب سے بڑی غلطی اور امریکہ کی مکمل ناکامی ہے: میئر شیمر

?️ 4 مئی 2026 سچ خبریں:جان مرشائمر، بین الاقوامی تعلقات کے نظریہ ساز اور امریکی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے