عمران خان کی بیٹوں قاسم اور سلیمان سے ٹیلیفون پر بات کرا دی گئی

کیا عمران خان نے اعتراف کیا تھا یا بیانیہ بنایا گیا ہے؟ عمران خان کی زبانی

?️

راولپنڈی (سچ خبریں) اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ان کے بیٹوں قاسم اور سلیمان سے ٹیلی فون پر بات کرا دی گئی۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز عمران خان کی ان کے بیٹوں سے بات کرائی گئی تھی تاہم اس کی مزید تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔ ایک وفاقی وزیر نے بھی تصدیق کی ہے کہ عمران خان کی بیٹوں سے بات کرا دی گئی ہے۔

جیل حکام کے بیان میں بھی کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے احکامات پر بانی پی ٹی آئی کی بچوں سے بات کروائی گئی۔ بانی پی ٹی آئی نے 30 منٹ سے زائد وقت تک اپنے بچوں سے بات کی۔

خیال رہے کہ عمران خان کے بیٹے قاسم اور سلیمان لندن میں مقیم ہیں۔

مشہور خبریں۔

بوکو حرام کے دہشت گردوں نے نائجیریا میں 17 خواتین کو اغوا کیا

?️ 23 جنوری 2022سچ خبریں: بوکو حرام دہشت گرد گروہ نے شمالی نائیجیریا میں بورنو

کیا سعودی عرب امریکی محور سے دور ہو رہا ہے؟

?️ 6 اپریل 2023سچ خبریں:سعودی عرب کو صیہونی حکومت کے ساتھ مفاہمت کی ٹرین میں

وینزویلا کی پہلی خاتون سیلیا فلورس کے بارے مین کیا جانتے ہیں

?️ 7 جنوری 2026وینزویلا کی پہلی خاتون سیلیا فلورس کے بارے مین کیا جانتے ہیں

کیا بھارت کو سی پیک پر اعتراض کرنے کا حق ہے؟

?️ 20 جون 2024سچ خبریں: دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے خبردار کیا

افغانستان میں امن و استحکام چاہتے ہیں: وزیر خارجہ

?️ 28 جولائی 2021کراچی (سچ خبریں) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے گفتگو کرتے ہوئے

فلسطینی مزاحمت کی فتح کا نعرہ کس نے چنا؟

?️ 18 جنوری 2025سچ خبریں: غزہ جنگ بندی معاہدے اور فلسطینی عوام کی شاندار فتح

جنوبی لبنان میں جنگ بندی کی خلاف ورزی پر آبنائے ہرمز دوبارہ بند

?️ 21 جون 2026سچ خبریں:خاتم الانبیاء مرکزی بیس نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے

ایران کی نظامی اور سیاسی استحکام کی وجہ سے امریکی تسلط ہوا تباہ: انصاراللہ

?️ 16 جون 2026سچ خبریں: ایران اور امریکہ کے درمیان طے پانے والے معاہدے پر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے