عمران خان کا اڈیالہ جیل میں آنکھوں کا معائنہ مکمل، ٹیم واپس روانہ ہوگی

?️

راولپنڈی (سچ خبریں) سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل میں آنکھوں کا معائنہ مکمل کر لیا گیا، طبی ٹیم واپس روانہ ہوگی۔

ذرائع کے مطابق مختلف ہسپتالوں کے ماہر ڈاکٹروں پر مشتمل ٹیم اڈیالہ جیل ضروری طبی سامان کے ہمراہ پہنچی تھی، طبی ماہرین میں ڈاکٹر رفاق، ڈاکٹر سکندر، ڈاکٹر عارف بھی شامل تھے۔

اِسی طرح ٹیکنیشن بھی 5 رکنی ڈاکٹروں کی ٹیم کے ہمراہ تھے، ڈاکٹروں نے تقریبا ایک گھنٹہ تک اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ کیا، ڈاکٹروں کی ٹیم مختلف طبی آلات اور ادویات بھی ساتھ لے کر آئی۔

سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا مزید کہنا تھا کہ سخت سکیورٹی انتظامات میں میڈیکل بورڈ کی نگرانی میں آنکھوں کا تفصیلی چیک اپ کیا جب کہ طبی ٹیم کی رپورٹ جلد حکومت کے والے کرے گی۔

مشہور خبریں۔

کل جماعتی حریت کانفرنس کی اقوام متحدہ سے تنازعہ کشمیر حل کرانے کے لئے مداخلت کی اپیل

?️ 24 ستمبر 2024سرینگر: (سچ خبریں) غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں کل

حزب اللہ کی اسرائیل کے خلاف 28 کارروائیاں 

?️ 25 مئی 2026 سچ خبریں:لبنان کی حزب اللہ نے آج صبح سے اب تک

ڈیرہ غازی خان میں دہشتگردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

?️ 26 اکتوبر 2025ڈیرہ غاری خان (سچ خبریں) ڈیرہ غازیخان میں سرچ آپریشنز کے دوران

مزاحمت کو غیر مسلح کرنے میں امریکہ اور صیہونی حکومت کی علاقائی پالیسی 

?️ 14 اگست 2025سچ خبریں: لبنان کی نئی حکومت کے حالیہ فیصلے، جس میں اسلحہ صرف

اسرائیل کا موبائل فونز سے جاسوسی کا پروگرام لیک

?️ 17 فروری 2026سچ خبریں:ایک صیہونی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں صیہونی ریاست کے موبائل

غزہ کی حمایت اور منحوس تکون کے خلاف لاکھوں یمنیوں کا مارچ

?️ 31 مارچ 2024سچ خبریں: غزہ کی حمایت اور منحوس تکون کے خلاف لاکھوں یمنیوں

صیہونی دشمن کے ساتھ جنگ ​​ختم نہیں ہوئی اور مزاحمت ہتھیار نہیں ڈالے گی: شیخ نعیم قاسم

?️ 26 مئی 2025سچ خبریں: حزب اللہ کے سکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے اس

دفتر خارجہ کی بھارت کی جانب سے رسول خدا ﷺ کی شان میں گستاخی کرنے کی شدید مذمت

?️ 24 اگست 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) ترجمان دفتر خارجہ  نے بی جے پی کے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے