سچ خبریں: پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ جیسے بچے روزانہ اسکول جاتے ہیں، ویسے ہی ہم عدالت کے چکر لگاتے ہیں۔
کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے حلیم عادل شیخ نے بتایا کہ ان کے خلاف جھوٹے مقدمات درج کیے گئے ہیں، اور روزانہ کسی نہ کسی عدالت میں پیش ہونا پڑتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: سپریم کورٹ مقدمات میں بہتر شواہد کی فراہمی کیلئے اے این ایف، پولیس رولز میں تبدیلیوں کی خواہاں
انہوں نے الزام لگایا کہ پولیس کا سارا زور پی ٹی آئی کے کارکنان کے خلاف مقدمات بنانے پر ہے۔
مزید پڑھیں: لاہور ہائیکورٹ کا عمران خان کو تمام مقدمات میں شامل تفتیش ہونے کا حکم
حلیم عادل شیخ نے یہ بھی کہا کہ کراچی کو ڈاکوؤں کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
افغانستان کا صحت کا نظام تباہی کے دہانے پر
اکتوبر
عمان میں امام بارگاہ پر حملہ کرنے والے کون لوگ تھے؟
جولائی
کیا پاکستان کی بحریہ کو کبھی یمن کے خلاف استعمال کیا گیا ؟
جنوری
اسرائیل کا جنوبی شام پر نیا میزائلی حملہ
فروری
غزہ کے 5 لاکھ فلسطینیوں کو قحطی کا سامنا
مئی
کشمیریوں کو ماہ رمضان میں بھی سکون نصیب نہیں، بھارتی فوج نے تلاشی آپریشن شروع کردیا
اپریل
حکومت مجرموں کے خلاف کاروائی کرے: صنم جنگ
جولائی
وزیراعظم سے روسی وزیرخارجہ کی ملاقات، خطے اور بین الاقوامی امور پر تبادلۂ خیال
اپریل