?️
لاہور (سچ خبریں) طوفانی بارشوں اور سیلابی صورتحال کے پیش نظر پنجاب میں رین ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا کہ طوفانی بارشوں اور سیلابی صورتحال پر پنجاب کے مختلف علاقوں میں رین ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔
ذرائع کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ سرکاری ادارے جذبے اور انتھک محنت سے کام کر رہے ہیں، انتظامیہ کو سائرن اور اعلانات کے ذریعے عوام کو آگاہ رکھنے کی ہدایت کی ہے۔
مریم نواز نے عوام سے اپیل کی کہ اداروں سے مکمل تعاون اور حفاظتی ہدایات پر عمل کریں، عوام کے جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
سابق جنرل فیض حمید کے خلاف انکوائری کے نتائج
?️ 5 اگست 2024سچ خبریں: سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض
اگست
صیہونی حکومت کے جرائم کا سلسلہ جاری
?️ 12 دسمبر 2023سچ خبریں:ہیومن رائٹس واچ کے ڈائریکٹر نے فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت
دسمبر
ابراہیم رئیسی دمشق پہنچے ؛ اس تاریخی سفر کے پیغامات اور جہتیں کیا ہیں؟
?️ 5 مئی 2023سچ خبریں:المیادین نیٹ ورک کی ویب سائٹ نے سیدابراہیم رئیسی کے دورہ
مئی
مشیر خزانہ کا پیٹرول پر تمام ٹیکس ختم کرنے کا اعلان
?️ 26 نومبر 2021کراچی(سچ خبریں) وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ شوکت ترین نے پیٹرول پر
نومبر
ٹرمپ غزہ کے عوام کو کہاں ہجرت کرنے پر مجبور کر سکتے ہیں؟
?️ 16 مارچ 2025 سچ خبریں:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سفارتی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں
مارچ
صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں 2فلسطینی جوان شہید
?️ 2 فروری 2021سچ خبریں:منگل کے روز اسرائیلی فوج نے طمره شہر میں دو فلسطینی
فروری
8 ذی الحج کو یہودی آبادکاروں کی جانب سے قبلہ اول میں اشتعال انگیزی کا اعلان، فلسطین کی اسلامی تحریک نے اہم بیان جاری کردیا
?️ 17 جولائی 2021مقبوضہ بیت المقدس (سچ خبریں) 8 ذی الحج کو یہودی آبادکاروں کی
جولائی
غیر ملکی سازشوں پر حتمی فتح یمنی اور شامی عوام کی ہوگی:شام میں یمنی سفیر
?️ 20 دسمبر 2021سچ خبریں:شام میں یمنی سفیر نے دونوں ممالک کے درمیان مشترکات پر
دسمبر