?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم شہبازشریف کی آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ملاقات ہوئی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے آذربائیجان، آرمینیا کے درمیان امن معاہدے پرمبارکباد دی، اس موقع پر تجارت، سرمایہ کاری، توانائی، دفاع اور تعلیم کے شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات کے دوران خطے میں روابط کے فروغ اور ایس سی او فریم ورک میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ صدر آذربائیجان نے پاکستان میں سیلاب سے نقصانات پر اظہار افسوس کیا، صدر الہام علیوف نے کہا کہ آذربائیجان مشکل وقت میں پاکستان کے شانہ بشانہ ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کو دورہ پاکستان کی دعوت دی۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
تل ابیب شام میں بحران پیدا کرنے کی کوشش میں
?️ 14 اگست 2025سچ خبریں: ترکی کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے شام کے جولانی نامی
اگست
صیہونی جنگی جرائم
?️ 17 اگست 2022سچ خبریں:مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق غزہ کی پٹی پر اسرائیلی حملہ اور
اگست
بل کلنٹن کے ترجمان کا الزام، وائٹ ہاؤس نے سابق صدر کو قربانی بنا دیا
?️ 21 دسمبر 2025بل کلنٹن کے ترجمان کا الزام، وائٹ ہاؤس نے سابق صدر کو
دسمبر
تل ابیب اور ویٹیکن کے درمیان تلخ تعلقات ؛ وجہ؟
?️ 23 جولائی 2025سچ خبریں: صیہونی حکومت کے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کی ویٹیکن کے پوپ
جولائی
عمران خان عید کے بعد سعودی عرب کا دورہ کریں گے
?️ 19 اپریل 2021اسلام آباد (سچ خبریں) مقامی تفصیلات کے مطابق پاکستا کے وزیر اعظم
اپریل
‘جو کچھ میرے ساتھ ہوا، اس سے بہتر ہے مجھے گولی مار دی جاتی’
?️ 14 اکتوبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی کی
اکتوبر
پاکستان اور چین کے درمیان معاشی، ثقافتی تعلقات تیزی سے فروغ پا رہے ہیں، شہباز شریف
?️ 20 اپریل 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ
اپریل
بن سلمان تخت بادشاہی پر بیٹھنے کے لیے بے تاب
?️ 19 دسمبر 2021سچ خبریں:ریاض میں ہونے والے خلیج تعاون کونسل کے 42 ویں سربراہی
دسمبر