شہادتوں کا خمیازہ دہشت گردوں کو بھگتنا ہوگا۔ طارق فضل چودھری

طارق فضل چوہدری

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ شہادتوں کا خمیازہ دہشتگردوں کو بھگتنا ہوگا۔

قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتے ہوئے ڈاکٹر طارق فضل چودھری کا کہنا تھا کہ پاکستان نے افغانستان کے لیے بہت قربانیاں دی ہیں، جنگ سے متاثرہ لاکھوں افغان مہاجرین کی دہائیوں تک میزبانی کی۔اُنہوں نے کہا کہ اگر پاکستان میں خوں ریزی ہو گی تو خمیازہ افغانستان کو بھگتنا پڑے گا، پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں افغان شہری ملوث ہیں، دہشت گردی کی جنگ میں عوام اور سکیورٹی فورسز نے بےپناہ قربانیاں دیں۔

وفاقی وزیر پارلیمانی امور کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کی جنگ میں عوام اور سیکورٹی فورسز نے بےپناہ قربانیاں دیں، پاکستان نے ہمیشہ امن کی بات کی ہے، ہم نے کبھی انڈیا کے ساتھ جارحیت کی بات نہیں کی، اِس خطے میں بلند اور توانا آواز پاکستان کی رہی ہے۔ ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے کہا کہ افغانستان کے لیے پاکستان نے بہت قربانیاں دیں، عملی طور پر مہاجرین کی مہمان نوازی کی، وہ تاریخ کا حصہ ہے، جب سے افغان طالبان رجیم آئی ہے پاکستان میں آٹھ ہزار سے زائد شہادتیں ہوئی ہیں۔

اُن کا کہنا تھا کہ افغانستان میں دہشت گردوں کی تمام تفصیلات دی گئیں، اُن کو ضمانت دی گئی کہ دہشتگردی کے خاتمے کے لیے جتنے وسائل درکار میں پاکستان دینے کو تیار ہے، اسلام آباد، باجوڑ، بنوں میں دہشتگردی کی کڑی افغانستان سے ملتی رہی۔

مشہور خبریں۔

پاکستان: اسلام آباد میٹنگ میں حکومت کا کوئی کردار نہیں ہے/دہشت گردی کابل کے ساتھ تعلقات کی ترقی میں رکاوٹ ہے

?️ 23 اگست 2025سچ خبریں: اسلام آباد میں طالبان مخالفین کے اجلاس کے ردعمل میں

روس اور پاکستان کے درمیان مشترکہ انسداد دہشت گردی مشقوں کا آغاز

?️ 15 اکتوبر 2024سچ خبریں: دوستی 2024 کے عنوان سے روس اور پاکستان کے درمیان مشترکہ

روس اور یوکرین کی جنگ میں روس کی پوزیشن مضبوط: وائٹ ہاؤس

?️ 24 اگست 2022سچ خبریں:    وائٹ ہاؤس کی نیشنل سیکیورٹی کونسل میں اسٹریٹجک کمیونیکیشن

کراچی میں پہلی الیکٹرک بس کا افتتاح کردیا گیا

?️ 30 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں) کراچی شہریوں کے لئے بہت بڑی خوشخبری کہ اب

مقبوضہ کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک نے بھارتی کسانوں کی حمایت کرتے ہوئے مودی کو شدید وارننگ دے دی

?️ 16 مارچ 2021نئی دہلی (سچ خبریں) مقبوضہ کشمیر کے سابق اور میگھالیہ کے موجودہ

عید سے قبل خوشخبری: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 14 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان

?️ 13 مارچ 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) بین الاقوامی مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ اور درآمدی

یمن کی بندرگاہ راس عیسی پر امریکی حملہ؛ 74 شہید، 171 زخمی

?️ 19 اپریل 2025 سچ خبریں:امریکہ کے جنگی طیاروں کی جانب سے یمن کے مغربی

جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کے ساتھ تعاون مزید بڑھانے کے خواہاں ہیں، بلاول بھٹو

?️ 7 اگست 2022اسلام آباد: (سچ خبریں)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے