سینیٹ میں یوم آزادی کی مناسبت سے قرارداد منظور، اکابرین کو خراج عقیدت

سینیٹ میں بھی اپوزیشن کو شکست کا سامنا

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) سینیٹ میں یوم آزادی کی مناسبت سے متفقہ طور پر قرارداد منظور کر لی گئی۔

تفصیلات کے مطابق قرارداد وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے پیش کی، جس میں تحریک آزادی کے اکابرین، بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح اور آئین ساز ارکان پارلیمنٹ کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ قرارداد میں ملک کی سلامتی، آزادی، خود مختاری اور علاقائی تحفظ کیلئے قربانیاں دینے والے فوج، پولیس اور دیگر سیکیورٹی اداروں کو بھی خراج تحسین پیش کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق قرارداد میں کہا گیا کہ نوجوان نسل سیاسی اختلافات سے بالاتر ہو کر قومی یکجہتی، ترقی اور خوشحالی کیلئے مثبت کردار ادا کرے۔ سینیٹ نے پوری قوم کو معرکہ حق میں کامیابی پر مبارکباد بھی دی۔

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ جنگ میں جن سویلینز کے گھروں پر بمباری ہوئی، ان کو بھی ایوارڈز دیئے گئے، ہم سب بانی پاکستان کے پیروکار ہیں۔

مشہور خبریں۔

ہالینڈ کے مسلمانوں کا قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف مظاہرہ

?️ 27 اگست 2023سچ خبریں: قرآن پاک کی بے حرمتی پر ہالینڈ کے مسلمانوں نے

عراق میں امن کی بحالی سے سعودی میڈیا پریشان

?️ 31 اگست 2022سچ خبریں:عراق میں کرفیو کی منسوخی اور اس ملک بالخصوص بغداد اور

عراق میں 2 رہنماؤں سمیت 11 داعش ہلاک

?️ 11 ستمبر 2022سچ خبریں:      ہفتے کی شام عراقی فوج کے مشترکہ آپریشنز

بجٹ میں صارفین کیلئے کوئی ریلیف نہیں

?️ 10 جون 2022اسلام آباد(سچ خبریں)پاکستان کو قرض کی مزید قسط دینے کے لیے آئی

آرمی چیف کی تعیناتی کا فیصلہ نہیں ہوا: خواجہ آصف

?️ 14 نومبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی

مراکش زلزلہ کی صورتحال اور بین الاقوامی امداد

?️ 13 ستمبر 2023سچ خبریں: مراکش کے تباہ کن زلزلے کو 72 گھنٹے سے زیادہ

کراچی میں روزانہ سینکڑوں افراد ڈینگی وائرس کا شکارہونے لگے

?️ 20 اکتوبر 2021کراچی (سچ خبریں) کراچی شہر قائد میں روزانہ سینکڑوں افراد ڈینگی کا

اسرائیلی وزیر بن گویر مقبوضہ علاقوں میں اذان پر پابندی کے درپے

?️ 2 جون 2025سچ خبریں: ہبری اخبار "ہارٹز” کی ایک رپورٹ کے مطابق، اسرائیل کے وزیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے