سیلاب میں پھنسے افراد کا پتہ لگانے، مدد فراہمی کیلئے تاریخ میں پہلی بار ڈرون کا استعمال

سیلاب

?️

لاہور (سچ خبریں) وزیراعلی مریم نواز شریف کی ہدایت پر سیلاب متاثرہ علاقوں میں ڈرون اور اے آئی ٹیکنالوجی کا استعمال، پنجاب میں ریسکیو اینڈ ریلیف کا نیا رول ماڈل بن گیا۔

سیلاب میں پھنسے افراد کا پتہ لگانے اور فوری مدد کی فراہمی کے لیے تاریخ میں پہلی بار ڈرون سروس کا استعمال کیا گیا۔ دریائے راوی، چناب اور ستلج کے متاثرہ علاقوں کی ڈرون سے نگرانی جاری، لائیو فیڈ لاہور میں قائم مرکزی نظام مانیٹر کر رہا ہے۔

ڈرون فیڈ جدید ٹیکنالوجی اور اے آئی نظام سے منسلک ہے جو بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا ڈیٹا مرتب کر رہا ہے۔ جدید ٹیکنالوجی کا حامل نظام متاثرہ علاقوں کے ڈیجیٹل گرافکس بھی تیار کر رہا ہے، جدید نظام ریسکیو 1122 کو فوری خبردار کرتا ہے۔

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے حکومت سنبھالنے کے بعد جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ اس نظام کی بنیاد ڈالی تھی۔

مشہور خبریں۔

آئی ایم ایف معاہدے کے بعد کاروباری برادری کو سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے کی امید

?️ 2 جولائی 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) کاروباری برادری نے آئی ایم ایف کے ساتھ

پاکستان ریاستی وفد کابل بھیجنے کا مخالف

?️ 14 ستمبر 2024سچ خبریں: پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے صوبہ خیبر

بغداد میں ترکی کے خلاف مظاہرہ

?️ 18 فروری 2021سچ خبریں:ترک فوج کے شمالی عراق میں داخلے کے بعد اس ملک

پاور سیکٹر کے قرضوں کو کم کرنے کیلئے 4.5 ارب ڈالر کے قرض معاہدے پر دستخط

?️ 21 جون 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان نے اپنے توانائی کے شعبے میں بڑھتے

کوئی پائلٹ نیتن یاہو کے طیارے کو اڑانے کو تیار نہیں

?️ 6 مارچ 2023سچ خبریں:صیہونی ٹیلی ویژن چینل 14 نے رپورٹوں میں بتایا ہے کہ

یوکرین اور روس کی جنگ کی تازہ ترین صورتحال

?️ 10 جنوری 2024سچ خبریں:CNN ٹیلی ویژن نیٹ ورک نے نوٹ کیا کہ حالیہ روسی

یوم القدس کے موقع پر مسجد اقصیٰ سے 17 فلسطینی گرفتار

?️ 15 اپریل 2023سچ خبریں:رمضان المبارک کے آخری جمعہ کو مسجد الاقصی میں فلسطینی نمازیوں

جرمنی کا روس کے خلاف بڑا اقدام، جاسوسی کے الزام میں روسی سائنسدان کو گرفتار کرلیا

?️ 23 جون 2021جرمنی (سچ خبریں)  جرمنی نے روس کے خلاف بڑا قدم اٹھاتے ہوئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے