?️
لاہور (سچ خبریں) وزیراعلی مریم نواز شریف کی ہدایت پر سیلاب متاثرہ علاقوں میں ڈرون اور اے آئی ٹیکنالوجی کا استعمال، پنجاب میں ریسکیو اینڈ ریلیف کا نیا رول ماڈل بن گیا۔
سیلاب میں پھنسے افراد کا پتہ لگانے اور فوری مدد کی فراہمی کے لیے تاریخ میں پہلی بار ڈرون سروس کا استعمال کیا گیا۔ دریائے راوی، چناب اور ستلج کے متاثرہ علاقوں کی ڈرون سے نگرانی جاری، لائیو فیڈ لاہور میں قائم مرکزی نظام مانیٹر کر رہا ہے۔
ڈرون فیڈ جدید ٹیکنالوجی اور اے آئی نظام سے منسلک ہے جو بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا ڈیٹا مرتب کر رہا ہے۔ جدید ٹیکنالوجی کا حامل نظام متاثرہ علاقوں کے ڈیجیٹل گرافکس بھی تیار کر رہا ہے، جدید نظام ریسکیو 1122 کو فوری خبردار کرتا ہے۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے حکومت سنبھالنے کے بعد جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ اس نظام کی بنیاد ڈالی تھی۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
پشاور بار کونسل کا سپریم کورٹ میں ہائی کورٹ کے ججز کو ترقی نہ دینے پر احتجاج کا اعلان
?️ 28 فروری 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) خیبرپختونخوا بار کونسل نے کہا ہے کہ پشاور
فروری
لاہور ہائیکورٹ کا پولیس کو 26 اکتوبر تک شیخ رشید کی بازیابی کا حکم
?️ 19 اکتوبر 2023لاہور: (سچ خبریں) لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے پولیس کو گزشتہ ماہ
اکتوبر
2023 میں اسرائیل کو درپیش تین چیلنجز
?️ 28 دسمبر 2022سچ خبریں:صیہونی اخبار نے اپنی ایک رپورٹ میں 2023 میں صیہونی حکومت
دسمبر
حکومتی دور میں نوکریوں سے متعلق فوادچوہدری کا اہم بیان
?️ 6 اکتوبر 2021اسلام آباد ( سچ خبریں )وفاقی وزیر فواد چوہدری نے اہم دعوی
اکتوبر
عمران خان کی اسٹیبلشمنٹ سے دوریاں تقریبا ختم ہو گئیں.
?️ 8 اکتوبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ اعجاز الحق کا
اکتوبر
حماد اظہر کے نام محکمہ توانائی سندھ کا خط
?️ 15 جنوری 2022کراچی (سچ خبریں) ملک بھر میں گیس کا بحران جاری ہے جس
جنوری
شام کے ساتھ ترکی کی خیانت نیا طریقہ
?️ 16 دسمبر 2024سچ خبریں: ترک وزیر دفاع Yashar Güler نے اتوار کے روز ایک پریس
دسمبر
امریکہ کے ساتھ تعلقات کے فروغ میں کوئی رکاوٹ نہیں:طالبان
?️ 30 دسمبر 2025سچ خبریں:طالبان کی وزارت خارجہ کے سینئر اہلکار نے کہا ہے کہ
دسمبر