سیلاب متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی امدادی کارروائیاں، فری میڈیکل کیمپس قائم

پاک فوج

?️

بہاولپور (سچ خبریں) پاک فوج اور سول انتظامیہ کی سیلاب سے متاثرہ علاقوں بہاولپور، علی پور اور لودھراں میں مشترکہ امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

دریائے ستلج کے ملحقہ علاقوں میں ریسکیو اور ریلیف آپریشن کا سلسلہ تیز کر دیا گیا ہے۔ پاک فوج نے متاثرین کیلئے فری میڈیکل کیمپس بھی قائم کئے ہیں جہاں سیلاب زدگان کو علاج اور ضروری ادویات فراہم کی جا رہی ہیں، اس کے علاوہ، فوجی اہلکار متاثرین کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے اور ان کی دیگر ضروریات پوری کرنے میں بھی مصروف ہیں۔

اس موقع پر کمانڈر بہاولپور کور نے سیلاب متاثرین کی بحالی کے اقدامات کا جائزہ لیا اور جاری ریسکیو آپریشن اور طبی امداد کے انتظامات کا بھی معائنہ کیا، انہوں نے کہا کہ افواج پاکستان سیلاب متاثرین کی مکمل بحالی تک اپنے کام میں مصروف رہیں گی۔

یاد رہے کہ ریلیف آپریشن میں شامل تمام محکموں اور اداروں کی ٹیمیں متاثرین کی مدد کیلئے ہم آہنگی کے ساتھ کام کر رہی ہیں تاکہ فوری طور پر امداد فراہم کی جا سکے اور متاثرہ علاقوں کی بحالی کو یقینی بنایا جا سکے۔

مشہور خبریں۔

سابق اسرائیلی وزیر اعظم: نیتن یاہو اقتدار میں رہنے کے لیے کچھ بھی کریں گے

?️ 11 مئی 2026سچ خبریں: اسرائیل کے سابق وزیر اعظم ایہود باراک نے موجودہ اسرائیلی

ایران کے مرحوم وزیر خارجہ فلسطینی عوام کے لیے کیا تھے؟عراقی ساسی شخصیت کی زبانی

?️ 29 مئی 2024سچ خبریں: عراقی عراقی سپریم اسلامی اسمبلی کے ترجمان نے شہید امیرعبداللہیان

لبنان اور صہیونی حکومت کے معاہدے کی سلامتی سے متعلق شقوں کی خفیہ دستاویز افشا

?️ 30 جون 2026سچ خبریں:لبنانی اخبار نے لبنان اور صہیونی حکومت کے درمیان فریم ورک

امریکی خارجہ پالیسی میں صیہونی لابیوں کا اثر و رسوخ

?️ 18 نومبر 2023سچ خبریں: ایسا لگتا ہے کہ بائیڈن حکومت کے پاس اتنی طاقت

کل جماعتی حریت کانفرنس کی اقوام متحدہ سے تنازعہ کشمیر حل کرانے کے لئے مداخلت کی اپیل

?️ 24 ستمبر 2024سرینگر: (سچ خبریں) غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں کل

سیکورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن،12خوارج ہلاک فائرنگ کے تبادلے میں لانس نائیک شہید

?️ 7 فروری 2025شمالی وزیرستان: (سچ خبریں) سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے عام علاقے

امریکہ اور اسرائیل جنگ بندی نہیں چاہتے: یورپ

?️ 26 دسمبر 2023سچ خبریں:یورپی پارلیمنٹ نے مغربی ایشیا میں اسرائیلی حکومت کے ساتھ امریکی

روس کا مغرب پر شدید حملہ؛ نیٹو نے عالمی استحکام کو خطرے میں ڈالا 

?️ 2 مئی 2026 سچ خبریں:روس کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ واشنگٹن،

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے