?️
اسلام آباد (سچ خبریں) پنجاب کے مختلف سیلاب متاثرہ علاقوں میں پاک فوج اور رینجرز اہلکاروں کی جانب سے جاری ریلیف آپریشن کو مزید تیز کردیا گیا۔ قصور، شیخوپورہ اور ننکانہ صاحب میں امدادی کارروائیاں مسلسل جاری ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان آرمی، سول انتظامیہ کے ساتھ دن رات سیلاب متاثرین کی مدد اور خدمت میں مصروف ہے۔ پنجاب کے مختلف سیلاب متاثرہ علاقوں میں پاک فوج اور رینجرز اہلکاروں کا ریلیف آپریشن مزید تیز کردیا گیا۔
پاک فوج نے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان، راشن سمیت ضروریاتِ زندگی کی اشیاء تقسیم کیں۔ پاک فوج کی جانب سے میڈیکل کیمپس میں مفت طبی امداد بھی فراہم کی جا رہی ہے۔
آزمائش کی اس گھڑی میں پاک فوج اپنے ہم وطنوں کے شانہ بشانہ موجود ہے، عوام کی جانب سے پاک فوج کی خدمات کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا جارہا ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
غزہ کے خلاف صیہونی وحشی پن
?️ 12 اکتوبر 2023سچ خبریں: غزہ کے خلاف صیہونی حکومت کے فضائی حملوں اور طوفان
اکتوبر
انگلستان کے ایک علاقے میں مسلمان وزیر کا استعفیٰ
?️ 29 اپریل 2024سچ خبریں: لندن سے حمزہ یوسف برطانیہ کے خطے کے پہلے سینئر سیاستداں
اپریل
امریکہ کے اعلان کردہ اہداف سے لے کر پوشیدہ پالیسیوں تک
?️ 17 جنوری 2025سچ خبریں: امریکی حکام نے دنیا کے 30 ممالک میں 336 کیمیائی
جنوری
یکطرفہ جنگ بندی قابل قبول نہیں: لبنانی وزیر
?️ 10 نومبر 2024سچ خبریں: لبنان کی عبوری حکومت کے وزیر ثقافت محمد وسام المرتضی
نومبر
حمزہ شہباز کی پیپلز پارٹی کے پارلیمانی وفد سے ملاقات
?️ 7 مئی 2022لاہور(سچ خبریں)وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف
مئی
امریکہ سے فوجی آزادی یورپ کے لیے ایک بڑا چیلنج ہے
?️ 11 جولائی 2025سچ خبریں: ایک مغربی میڈیا آؤٹ لیٹ نے ایک مضمون میں امریکہ
جولائی
عراق میں صیہونی خفیہ اڈے کی تازہ ترین تفصیلات
?️ 11 مئی 2026سچ خبریں:عراقی حکام اور پارلیمانی ذرائع کے مطابق صحرائے نجف میں صیہونی
مئی
صیہونی روح نامی اتحاد کا بنتے ہی خاتمہ
?️ 11 ستمبر 2022سچ خبریں:صیہونی روح نامی اتحاد کی تشکیل کے صرف 46 دن بعد
ستمبر