سیالکوٹ واقعہ اسلامی روایات کے منافی تھا: طاہر اشرفی

سیالکوٹ واقعہ اسلامی روایات کے منافی تھا: طاہر اشرفی

?️

اسلام آباد(سچ خبریں) وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ سیالکوٹ واقعہ اسلامی روایات کے منافی تھا، انہوں نے  چیف جسٹس پاکستان سے درخواست کی ہے کہ سیالکوٹ سانحہ کا اسپیڈی ٹرائل کریں۔عوام میں رواداری کا شعور پیدا کرنے کے لئے آگاہی مہم شروع کرنے جا رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق بین المذاہب ہم آہنگی سیمینار سے خطاب میں طاہر اشرفی  نے کہا کہ  سیالکوٹ واقعہ اسلامی روایات کے منافی تھا، اسلام مکمل امن اور آشتی کا دین ہے۔ انہوں  نے کہا کہ اسلام میں جبری شادی کی کوئی گنجائش نہیں ہے، اسلام جبری نظام کے خلاف ہے، جبری طور پر مذہب کی تبدیلی قابل قبول نہیں ہے، جبری طور پر مذہب کی تبدیلی کے خلاف ہیں جب کہ تبدیلی مذہب کے لیے پوری تحقیقات کی جاتی ہیں،  ہم عوام میں رواداری کا شعور پیدا کرنے کے لیے آگاہی مہم شروع کر رہے ہیں۔

دوسری جانب  سیمینار سے دیگر اکابرین  نے بھی خطاب کیا، اس موقع پر  مہمان خصوصی وزیر اقلیتی امور اعجاز عالم آگسٹن کا کہنا تھا کہ انسانی حقوق کے ادارے پڑوسی ملک بھارت میں انسانی حقوق کی پامالی بھی دیکھیں جہاں پچھلے 2 ماہ سے انسانی حقوق پاؤں تلے روندے جا رہے ہیں لیکن کوئی نہیں بولتا۔

مشہور خبریں۔

صیہونی حکومت کے جرائم کا سلسلہ جاری

?️ 12 دسمبر 2023سچ خبریں:ہیومن رائٹس واچ کے ڈائریکٹر نے فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت

حماس کی قید سے آزاد ہونے والے قیدیوں کے ساتھ صیہونی حکام کا سلوک

?️ 25 اکتوبر 2023سچ خبریں: حماس کی قید سے رہا ہونے والی صہیونی قیدی کے

کے-الیکٹرک کی بجلی 9 روپے71 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواستیں

?️ 18 نومبر 2022کراچی:(سچ خبریں) کے-الیکٹرک نے ماہانہ فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) کی

امریکی صدر کے یوکرین نہ جانے کی وجہ

?️ 20 دسمبر 2022سچ خبریں:وائٹ ہاؤس کے حکام کا کہنا ہے کہ امریکی صدر سکیورٹی

پاکستانی عدالت نے سنایا تاریخی فیصلہ

?️ 21 مارچ 2021لاہور(سچ خبریں) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے موٹروے زیادتی کیس

مشرق وسطیٰ نہیں چھوڑیں گے:امریکہ

?️ 27 اکتوبر 2022سچ خبریں:ایک سینئر امریکی سفارت کار نے کہا کہ واشنگٹن مغربی ایشیائی

مہنگائی 38 فیصد سے کم ہو کر سنگل ڈیجٹ میں آگئی ہے۔ اسحاق ڈار

?️ 11 جولائی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے

سوڈان کی سیاسی صورتحال؛ ماضی، حال، مستقبل کے منظرنامے

?️ 10 نومبر 2025سچ خبریں:سوڈان میں خانہ جنگی نے ملک کو دو حصوں میں تقسیم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے