?️
کراچی (سچ خبریں) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سندھ میں بلدیاتی نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا۔
اعلامیے کے مطابق صوبے کے 16 اضلاع کی 45 خالی نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات ہوں گے، حیدرآباد، سکھر، ٹنڈوالہیار، جامشورو، مٹیاری، دادو، نوشہروفیروز اور سانگھڑ میں ضمنی انتخابات ہوں گے، جبکہ گھوٹکی، خیرپور، ٹھٹھہ، بدین، سجاول، جیکب آباد، کشمور اور شکارپور میں بھی ضمنی انتخابات ہوں گے۔
شیڈول کے مطابق 2 اپریل 2026 کو ریٹرننگ افسران پبلک نوٹس جاری کریں گے، 6 سے 8 اپریل تک کاغذات نامزدگی وصول و جمع کروائے جائیں گے، جبکہ 16 اپریل کو امیدواروں کی ابتدائی فہرست جاری کردی جائے گی۔ 13 سے 15 اپریل تک کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کی جائے گی، اور 30 اپریل تک کاغذات نامزدگی واپس لئے جاسکیں گے۔
شیڈول کے مطابق 4 مئی 2026 کو امیدواروں کی حتمی فہرست شائع اور انتخابی نشانات الاٹ کیے جائیں گے،تاہم 17 مئی 2026 کو 45 نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیئے پولنگ ہوگی۔ علاوہ ازیں، ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیئے پولنگ صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک بلا تعطل جاری رہے گی۔


مشہور خبریں۔
لاجن الهذلول کی 3 سابق امریکی اہلکاروں کے خلاف شکایت
?️ 11 دسمبر 2021سچ خبریں: الحدود الیکٹرانک انسٹی ٹیوٹ نے کہا کہ اس نے الهذلول
دسمبر
موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے اقوام متحدہ کے فریم ورک پر عمل کرنا ہوگا، وزیر اعظم
?️ 12 نومبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیر اعظم شہبازشریف نے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے
نومبر
مالی سال کی پہلی ششماہی میں تمام شعبوں کی برآمدات میں اضافہ
?️ 9 فروری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) حکومت مالی سال کی پہلی ششماہی میں پاکستان
فروری
منی لانڈرنگ کیس میں پیشرفت، مونس الٰہی کی گرفتاری سے متعلق رپورٹ طلب
?️ 19 فروری 2025لاہور: (سچ خبریں) سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی، ان کے بیٹے مونس
فروری
شوکت ترین کو سینیٹ کا ٹکٹ مل گیا
?️ 2 دسمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) شوکت ترین کو سینیٹ کا ٹکٹ مل گیا،
دسمبر
شہید سید حسن نصراللہؒ کی تدفین پر بمباری کی تجویز کس نے دی؟ صہیونی صحافی کا انکشاف
?️ 15 دسمبر 2025 شہید سید حسن نصراللہؒ کی تدفین پر بمباری کی تجویز کس
دسمبر
فلسطینیوں نے اسرائیل کو کہاں لا کھڑا کیا ہے؟صیہونی میڈیا کی زبانی
?️ 1 جنوری 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا کہ تل
جنوری
اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کردیا
?️ 23 جنوری 2023کراچی: (سچ خبریں) اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد اضافہ
جنوری