?️
لاہور (سچ خبریں) رمضان المبارک میں مستحق افراد کو فی کس 10 ہزار روپے دینے کا اعلان کر دیا گیا۔
مستحقین بینک آف پنجاب کے برانچ لیس بینکنگ ایجنٹس اور ون لنک نیٹ ورک سے منسلک کسی بھی اے ٹی ایم سے رقم نکلوا سکیں گے۔
پنجاب حکومت کے رمضان پیکیج سے تقریباً ایک کروڑ افراد مستفید ہوں گے، پنجاب کے 42 لاکھ مستحق خاندانوں کو فی خاندان 10 ہزار روپے دیئے جائیں گے۔
حکومت کی جانب سے 20 لاکھ سے زائد ‘نگہبان کارڈز’ جاری کیے جائیں گے، جن کے ذریعے نقد رقم کی وصولی اور اشیائے ضروریہ کی خریداری ممکن ہوگی۔ صوبے بھر میں کارڈز کو فعال بنانے کے لیے 136 مراکز قائم کیے جائیں گے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
بھارتی کسانوں نے ایک بار پھر دہلی کا گھیراؤ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کل یوم سیاہ منانے کی اپیل کردی
?️ 25 مئی 2021نئی دہلی (سچ خبریں) بھارتی کسانوں نے مودی حکومت کی ظالمانہ پالیسیوں
مئی
اف بی آئی کی جانب سے ٹرمپ کی حویلی میں جوہری ہتھیاروں کی تلاش جاری
?️ 12 اگست 2022سچ خبریں: برطانوی اخبارگارڈین نے خبر دی ہے کہ فلوریڈا کے
اگست
اسرائیل امریکہ کی قیادت میں مشرق وسطی فضائی دفاعی اتحاد تشکیل دے رہا ہے: گینٹز
?️ 21 جون 2022سچ خبریں: اسرائیلی وزیر جنگ بینی نے آج پیر کو کہا
جون
روسی اور امریکی بینکوں کے درمیان تعلقات منقطع کرنے کی بات چیت
?️ 21 فروری 2022سچ خبریں: تین باخبر ذرائع نے بتایا کہ امریکی صدر جو بائیڈن
فروری
حکومت نے مالی سال کے ابتدائی 7 ماہ میں 6.3 ارب ڈالرز کے بیرونی قرضے لیے
?️ 24 فروری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان نے رواں مالی سال کے ابتدائی 7
فروری
ٹرمپ: میں کم جونگ ان سے ملنا چاہتا ہوں
?️ 27 اگست 2025سچ خبریں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے جنوبی کوریا کے ہم
اگست
دوسری بار ایک خاتون ہندوستان کی صدر منتخب
?️ 22 جولائی 2022سچ خبریں:ہندوستان کے 15 ویں صدر کا انتخاب ہوئے جس میں دروپدی
جولائی
صیہونی حکومت کا 2 ماہ کے اندر غزہ کی پٹی کے بیشتر علاقوں پر قبضہ کرنے کا منصوبہ
?️ 21 مئی 2025سچ خبریں: ایک صہیونی اخبار نے غزہ کی پٹی میں بڑے پیمانے
مئی